سنا ہے ۔۔
لڑکے دہی اور سبزی کے پیسوں سے کرپشن کر کے
نیٹ پیکج لگواتے ہیں😳😱😏
#jhali Anu😂😝😇
وہ میری خوبیوں کا وِرد کرنے والا
اب میری خامیوں پر خطاب کرتا ہے💔
#Anu malik😇
جب دو بجلی کی تاروں کو آپس میں پیار ہوتا ہے😍🙈
تو اسے "کرنٹ افئیر" کہتے ہیں....❤️☺️
😂❤️
#jhali Anu😂😝😇
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے۔
💯✔🔥
#Anu malik😇
*میرے پاس تم ہو* کا رائٹر بھی کیا کرتا ـ اگر *دانش* کو *مہوش* سے ملا دیتا تو فتوے لگتے کہ حلالے کے بغیر کیسے *مہوش* کے پاس چلا گیا
اور اگر *ہانیہ* کے ساتھ شادی کروادیتا تو پاکستانی عوام نے بددعائیں دے دے کر برا حال کردینا تھا
اس لیے اس نے *دانش* ہی مار دیا
😌😂😝
*نہ رہے بانس نہ بجے بانسری*😂
#jhali Anu😂😝😇
ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازہ کھول دیا*
دودھ والے سے دودھ لے کر دروازے سے جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی، کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے
*😂مثبت سوچ اسے کہتے ہیں ! 👍*
المشہور اور المعروف (دانش احمد) میرے پاس تم ہو والے
#jhali Anu😂😝😇
AJ Mubarik 💖👈
Din Sb 3 Bar DrooD E Pak PrH Kr Comment Main Allah LikHein☺️
#Anu malik
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِا مِنَ النَّارِ 😢
اےاللہ ہمیں دوزخ کی آگ سے بچالے.
Ameen 💞
Jumma Mubarak to awll💕
#Anu malik😇
کاش تم میرے ہاتھ کی انگلی ہوتے
اور میں تم کو دروازے میں دے دیتی😂😂
😂🙊😛
#jhali Anu😂😝😇😘😉
کوئی لکھ پتی ہے.
کوئی ارب پتی ہے.
میرے پاس بس چائے کی پتی ہے..🤭😜😂
#jhali Anu😂😝😇
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا..☻
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟؟🔥🥀
#Anu malik😒😇
وفا سرشست میں ہوتی تو سامنے آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
وہ کیا فلک سے نبھائیں گے جو زمیں کے نہیں
#Anu malik😇
بگاڑ لوں گی میں خو د کو اس قدر
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے...☆
#jhali Anu😭😇
ہم لڑکیاں . . . ہوتی ھوں
👉🤔👈
خالی جگہ پر کریں
👆👆👆
#Anu malik😇
جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتا ہے کہ "یہ بچہ مجھ پر گیا ہے"
اور وہی بچہ جب بڑا ہوتا ہے تو سبھی کہتے ہیں کہ پتا نہیں یہ کمینہ کس پر گیا ہے...؟😜🤓😎
#jhali Anu😂😝😇
اپنی تو زندگی کی عجیب کہانی ہے ۔♣️
جس چیز کو چاہا وہ ہی بیگانی ہے۔۔♣️
ہنستے ہیں دنیا کو ہنسانے کے لیے ورنہ۔♣️
دنیا ڈوب جائے ان آنکھوں میں اتنا پانی ہے ۔♣️
#Anu malik😇
اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں🔥
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر!!
💓
#jhali Anu😂😝😇
لڑکوں کا منہ جیسے اسٹیل کا ڈونگا😛😛
بس بات ختم😃
#jhali Anu😂😝😇
لوگوں کے ان باکس 😋🙊
جانو تھانا تھا لیا 😏
جانو
ای لب یو 😝😝
میرا ان باکس
ہاے ہیلو
Plz Mara group join kro 🙈🤭🙈🤭🙈🤭
#jhali Anu😂😝😇
آگ میں وہ آگ کہاں
جو لوگ باتوں سے لگاتے 🔥ہیں ۔۔
#Anu malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain