Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

بانٹنے کی عادت ڈ الئے
چیزیں بھی ۔۔۔جذبے بھی اورخوشیاں بھی 🙂
#Anu malik😇

Orange_66
 

|•🙄🤣
_🌱پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے ؟؟
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😏🔪🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ایک میں ہوں 😉
میرے ساتھ میرا موبائل ہے 😍
میرے موبائل کے ہینڈ فری ہیں 🤭
اس کے ساتھ چارجر بھی ہے 😋
اور ہم چاروں اکھٹے بہت خوش ہیں
😏
تمھارے پاس کیا ہے؟؟😒😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ایک ہاتھ میں مکھن رکھیں ایک ہاتھ میں چونا۔ موقع کی مناسبت سے لگاتے جائیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔😁😁😁
Just for a joke.
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

الحمدللہ کہیے اور خوش رہیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے __❤
#Anu malik😇

Orange_66
 

جن صاحبان کو میں بری لگتی ہوں وہ کان کھول کر سن لیں کہ وہ کونسا مجھے اچھے لگتے ہیں😏
مجھے زرا بھی پرواہ نہیں 😏😏
ایویں زندگی کے سیاپے کم ہیں جو ان کی بھی فکریں کرو۔۔
اپنا تو خود کا اصول ہے😎😎
آؤ تو ویلکم😍
جاؤ تو رش کم😝😝
اعلان ختم ہوا سب اپنا کام کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

زونگ والے دس MB فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاون میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو🙄😏😑😎
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

احساس ختم, اہمیت ختم
دِل بھرا, اور رابطے ختم🖤🔥
#Anu malik😭😫😞😇

Orange_66
 

آگر خوبصورت ہونا جرم ہے🙊
تو مبارک ہو آپ سب بے قصور ہیں😀
سارا قصور میرا ہے😂😀🙈
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

مینوں کیندا میں تیرے پیچھے کملا ہوگیا آں😔😞
میں وی کہہ دیتا۔۔۔۔ مینوں سیانا منڈا چاہی دا😁🙈😍
کملی تے میں آپ ای بڑی آں🙈😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

یقین کرو پوسٹ کرنٹ نئی ماردی 🙄
کمنٹ کر کے ویکھ لو
🙄🙄😕
🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

سنا ہے تم بد معاشی کی باتیں
کیا کرتے ہو ۔۔۔🤔
انشاء اللہ ہم سےٹکراؤ گے 😎
توسدھر جاؤ گے۔😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

آپ کے کمنٹس آپ کی شخصیت کے آئینہ دار ہیں۔ اچّھے یا برے الفاظ آپ کے اندر کی نیکی یا برائی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اپنی تربیت اور اپنے اخلاق کی حفاظت کیجیئے۔ شکریہ
#Anu malik

O  : ہم سے نہیں ہوتی یہ پیار بھری شاعری😏 ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے بازی کرتے - 
Orange_66
 

ہم سے نہیں ہوتی یہ پیار بھری شاعری😏
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے بازی کرتے ہیں😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

“مان بھی جاٶ نا "
سے لے کر
" بھاڑ میں جاٶ "
کے درمیان جو ہوتا ہے اسی کو آجکل پیار کہا جاتا ہے😂😂😝😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی..🥀🥀🍁
#Anu malik😇

O  : جناب آباد رہیے اچھا کھیل گئے جزباتوں سے☺️ Jhali Anu😇 - 
O  : سوچتی ھوں۔۔۔۔۔ سب سے ناراض ہو جاٶں😐😐 پھر خیال آتا ھے کرتوت ایسے ھیں کہ سب - 
O  : ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﯾﮑﺠﺎ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺎﭘﺮﺳﺖ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ۔۔ Anu -