__😍
میری پوسٹ پہ یہ دل ول❤ نہ دیا کرو
مجھے گردہ چاہئے آئی فون لیناہے__🙄😬😂
🔥🌹
#jhali Anu😂😝😇
کبھی واٹس اپ نمبر مانگتے ہیں کبھی پکس مانگتے ہیں کبھی voice مانگتے ہیں اور اگر لڑکی کبھی 30 کا ایزی لوڈ مانگ لیں تو جان نکل جاتی ان مسٹنڈوں کی😂🤣😏💃🏻😒
#jhali Anu😂😝😇
زہر ایجاد ہو گیا ایک دن.....😊😊
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے.....😔🤦🏻♂
#Anu malik😇

چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔😏
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔😏😅
#jhali Anu😂😝😇
جو بے وفای اک عورت صدیوں سے سہتی آ رہی ہے جب اک مرد پے آہی تو وہ برداشت ہی نہیں کر سکا اور مر گیا 😢😏
#Anu malik😇
مجھےوہ ہر گھر اپنا لگتا ہے ۔۔۔!!🤭😂
جہاں وائی فائی بینا پاسوورڈ کے ہو ۔۔۔۔!!😁🤣
#jhali Anu😂😝😇
ایک بزرگ 10 سال بعد ایک مقدمہ جیت گئے،جج - مبارک ہو بزرگو،آپ کیس جیت گئے ۔بزرگ - شکریہ بیٹا، اللہ تمہیں اتنی ترقی دے کہ تم تھانیدار بن جاؤ۔جج - بزرگو، میں تو جج ہوں،جج تو تھانیدارسے بڑا ہوتا ہے ۔
بزرگ - نہیں ، میری نظر میں، تھانیدار بڑا ہے ،
جج - کس طرح؟
بزرگ - آپ کو کیس ختم ہونے میں 10 سال لگے ،
اور یہ تھانیدار شروع میں ہی کہہ رہا تھا ،
بزرگو 5000 دو، معاملہ ابھی رفع دفع کر دوں گا۔🤫
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانیو!
کرونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ کرونا وائرس چائنہ سے آیا اور چائنہ کی کوئی بھی چیز زیادہ دیر تک نہیں چلتی۔
😜😂😝
#jhali Anu😂😝😇
کہتے ہیں کسی کے گھر روز جانے سے
عزت کم ہو جاتی ہے لیکن
وہ واحد "اللّٰہ" کا گھر ہے جہاں روز جانے سے
عزت بہت بڑھ جاتی ہے✌️✌️
#Anu malik😇
#مہمان آۓ۔۔ 😍
#ممّا نے کہا جا کہ #مہمانوں کو کھانے کا پوچھو!!😇
#میں نے پوچھا #انکل، کھانا کھا کےآئیں ہیں یا گھر واپس جا کے کھائیں گے..*.😏😎
#پتہ نہیں پھر #مجھے کیوں #مار پڑی😱😭😭😭
#jhali Anu😝😇
کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا 🔥
🌸🍃
#Anu malik😇
ایک چینی اور پاکستانی اکٹھےچاند پر اترے۔
چینی وہاں سے زمین کیطرف دیکھ کر پاکستانی سے فخر سے بولا؛
وہ دیکھو یہاں سے بھی دیوار چین نظر آ رہی ہے۔
پاکستانی بولا؛
اَنی دَیا دیوار چین نیں اے ساڈے پاسے آٹے دی لَین لگی کھلوتی اے۔😜🤣
#jhali Anu😂😝😇
کامران
چاچا نوراین سے):’’میں تیرے لئی چن تارے توڑ لیا واں گا۔‘‘
چاچا نوراین :’’آرام نال بہ جا !دنداں نال روٹی توڑی نہیں جاندی ،
وڈا آیا تارے توڑن والا!‘‘ 🤣🤣😅
#jhali Anu😂😝😇
وہ پاگل عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍
اسے بتاؤ کہ سر پھری ہوں میں ۔۔۔۔۔۔😎
#jhali Anu😂😝😇
😁😁
عرض کیا ہے،
آلو🥚کو گاجر🥕سے پیارہوگیا
یہ سن کرٹماٹر🍅بھی لال ہوگیا۔۔
ہرادھنیا🥬 اور پودینہ🥬 ناچنے لگے
اتنے میں سالن🍲 تیارہوگیا! 😍
#jhali Anu😂😝😇
ابوکی لائ ھوئ لاکھوں کی چیز کا نقصان ھو جائے تو بھی کوئ پرواہ نہیں 😋لیکن امی 👵کے جہیز کا کپ☕ بھی ٹوٹ جائے تو فل کٹ تے چھترول 👊👋👡😭👻
#jhali Anu😂😝😇
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
#jhali Anu😂😝😇
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں..!!..
پتہ نہیں وہ عشقzada کس گمان میں ھے..!!..
#Anu malik😇
ہم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں
جو ہمیں چھوڑ کے جائے گا
وہ ضرور بکریاں چرائے گا
🤣
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain