گاہک : چوھے مارنے والی دوائی دے دو.
دوکاندار: گھر لے کر جانی ہے؟
گاہک: ھور آنی دیا چوھے ایتھے لے کہ آواں؟
😂😜😜😂
#jhali Anu😂😝😇
روز اتنا مسکرائو کہ دکھ بھی تنگ آکے کہے کہ لے توں رج کے دند کڈ لے میں چلا 😃
#jhali Anu😂😝😇
کل سے پوسٹس دیکھ دیکھ کر میرا دل چاہ رہا ہے😒😒
کاش میرے پاس بم ہو😁
#jhali Anu😂😝😇
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😂😂
#jhali Anu😂😝😇
دل کے بدلے دل تو ساری دنیا دیتی ہے
تم مجھے #میرے_پاس_تم_ہو کی ٹکٹ لے دو
#jhali Anu😂😝😇
میری ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺿﺮﻭﺭ
ﺁﺋﮯﮔﯽ😍❤😊
ﺑﺲ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﮎ ﺻﺎﻑ ﺭﮐﮭﻨﺎ 😂😂
#jhali Anu🙈😂😝😇
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
لڑکا: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا
🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا موبائل گھر والوں نے دیکھ لیا تھا تب آپ کا یہ ہال ہوا🙃🤭🤣
😝😝😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Admin k bachy👶
Nmony kahi k🙈
Mehfil invetations 💌
System khtm kro👊
#jhali Anu🙈😂😝😇
ان باکس میں السلام علیکم کہنے والوں کو سرعام "وعلیکم ا لسلام بھائیو "😝
"کیاحال ہے۔۔کیسی ہو ؟
پوچھنے والوں سے ۔۔۔
بالکل ٹھیک ہوں'' آپ بہن کی اتنی فکر نہ کرو۔۔۔ آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں آپ کے میسیج دیکھ کر۔۔۔۔ کہ اتنا خیال رکھتے ہو آپ لوگ 😂😂
"اور وہ جو ان باکس کرتے ہیں "بات سنو" ۔۔۔ان سے مودبانہ عرض ہے میں نے تو کبھی اپنی بات نہیں سنی۔۔ تہاڈی کینویں سُن لاں دسو۔۔۔ بڑی معذرت۔۔😋😂😂😒
#jhali Anu😂😝😇
لوگ کہتے ھیں میری پوسٹ، پوسٹ نہیں بلکہ بونگیاں ھوتی ھیں 🤦🙍🙎
بندہ پوچھے تسیں منوں بادام لے کے دتے نیں 😒 جیہڑی میں چنگئیاں پوسٹاں کراں😒😑🙍🙆
#jhali Anu😂😝😇
آج کی بات 👊
" دل " اور " چارجر " ــــــــ کبھی کسی کو نہ دیجیے.
لوگ " جَلا " کر ہی واپس کرتے ہیں.....!! 😂😜
#jhali Anu😂😝😇
اسلام علیکم
جو سکون نماز اور قرآن پاک میں ہے
وہ اور کہیں نہیں💖🌺بیشک❤️❤️💞💞
#Anu malik
_"یا اللہ ہمیں دنیاں کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کی چکر نصیب کر🥀❤️
(آمین)
#Anu malik
آج جیسے ہی فون اٹھایا یوفون والوں کا میسج تھا 50 منٹ دیے وہ بھی فری ساتھ بولا تو جتی ایسی ہارے 😁😁😁 نہ کروا بیلنس 🤣😁
گڈ مارننگ 🤣
#jhali Anu😂😝😇
محققین کا کہنا ہے کہ تاریخ میں جو پہلی جگت ماری گئی وہ فرعون کی وفات پر تھی۔ جب اس کی لاش کو مصالحہ تھوڑا زیادہ لگ گیا تو ایک فیصل آباد کا وزیر زور سے بولا:
" ایناں مصالحہ؟؟ انی دیو فرعون فرائی کرنا جے؟؟"
#jhali Anu😂😝😇
Mery pas tum ho ke aakhri qist dekh k aik he kahawat zehn may ati hy
.
.
.
.
.
.
Jitho da khota uthy he aan khlota
#jhali Anu😂😝😇
وہ مجھے خوبصورت کہتا تھا...!!🙈
میں نے اُسے بلاک کر دیا...!!😂
مجھے نظر لگ جاتی تو...؟😝
#Choozii Anu🙈😂😝😇 🐥😂😝
تمہارا یہ روز روز کا منہ بنانا 😢😢😢
کہیں تمہیں میرے بچوں کا ماموں نہ بنا دے 😂😂😂😂😂😜
🙈🙈🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇
میں تمہاری عزت کی لاج رکھا کروں گی
تم میرے باپ کے احترام میں کھڑے ہوا کرنا-
#Anu malik😇
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے
وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے..!!😂🙊😝
باقی یہ تارے وارے توڑ لانے والے سب فراڈئیے ہیں🙊😝😂...!!
#jhali Anu😂😝😇😁😝🙊🐥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain