Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉
🤣😂
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥🤣😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

آپ لوگوں کو میری کوی قدر ہی نہیں
جبکہ بڑی بڑی کمپنی میری منتیں
کرتی ہیں، کہتے ہیں😂
پلیز ریجارج یوئر اکاونٹ🤭🤭
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہتے ہیں کچھ چاہیئے ہوا تو مجھے بتانا۔😃
جن کی اماں پورے محلے کو سناتے ہوئے کہتی ہیں ....!
میرا پتر نکما , کوجا
نہ پڑھن جوگا نہ کماون جوگا😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ڈاکٹر: آپ کونسا تیل استعمال کرتے ہیں؟
شیخ: صوفی کا تیل۔
ڈاکٹر: آپ کونسا صابن استعمال کرتے ہیں؟
شیخ: صوفی کا صابن۔
ڈاکٹر: آپ کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں؟
شیخ: صوفی کا شیمپو۔
ڈاکٹر کیا صوفی کوئی امپورٹڈ کمپنی ہے؟
شیخ: نہیں جناب میں اور صوفی ایک ہی کمرے میں رہتے ہیں۔۔۔
😅😅😅😅
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

اس وقت اگر میں آپ پر
بڑے پیار سے😍💖😍😍
۔
۔
۔
۔
۔
ایک🗑 بالٹی ٹھنڈا پانی کی ڈال دوں تو مجھے کیا انعام ملے گا🙈😛😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

نرس: لمبا سانس لو
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

چھوڑنا ہی تھا تو کوٸ اور بہانہ بناتے😒
فیشن تے تیری ماں وی کر دی اے😏😏😎😝
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

جس طرح چھوٹے چھوٹے سوراخ بند کمرے میں سورج طلوع ہونے کا پتا دیتے ہیں اسی طرح چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کا کردار نمایاں کرتی ہیں
#Anu malik😇

Orange_66
 

وہ بولا بھاڑ میں جاٶ😒😒
میں رکشہ لے کر اس کے گھر پہنچ
گٸ 😜😂😂🙈😛
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﻮﺳﻤﺠﮭﺘﺎﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ
بادام کی بوری لے آیا
🔥 🔥
#Anu malik😇

Orange_66
 

شعر عرض ہے۔
چن من پوئی ۔۔
اے غالب
موئی ٹوئی کاٹو شن اوئی اوئی
داد دے کر شرمندہ نہ کرنا
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﻮﺍﺋﭧ ﮐﺮﻧﺎ ﮬﮯ👀
ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ 🍕🍗🍜🍛🍲
ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ 🙄😏😡😡
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

جو جو آنلائن ھے سامنے آو😑
تاکہ میں اپنی ماما کو بتا شکوں یہ سب بھی ویلے ہیں 😓😂🙊🙄
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

زندگی ہی گزر گئی سبکو خوش کرنے میں مگر جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے,اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے.السلام و علیکم.
#Anu malik😇

Orange_66
 

پیار نال نا سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر😋
پوسٹ کرن والے نوں___شفاء مل
جاندی اے😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺗﻢ damadamپر ﺍﺗﻨﯽ ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ
ﮐﯿﻮﮞ krte ﮨﻮ ؟
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ
ﺍﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﻥ
ﮨﮯ😂🙄🤔😝😜👻🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

میری تعلیم خاک میں مل گئی😞😞
جب پڑوسن نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی😖😒🙄
So sad🙄🙄
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

100روپے کے لوڈ پر 88روپے آتے ہیں اور 50کے لوڈ پر 45تو
🙈😂🙈
دو دفعہ50کے لوڈ کرو 90روپے آٸینگے میرے ساتھ رھو گے تو عیش کرو گے😝
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ابتدا میں کتنا معصوم لگتا ہے عشق❤❤😘
چھوٹا سا کھوتی کا بچہ ہو جیسے 😂😉
#jhali Anu😂😝😇