Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

ہر بار وہ کيوں مھجے چھوڑ جاتا ھے ميں مضبوط تو بہت ھوں ليکن مغل سٹيل
کا سريا تو نہيں 😔😕😟
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہتے پھرتے ہیں کہ
تم میری ہو جن کی سم بھی ابا کے نام ہوتی ہے 😒
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

مجھے کھانے🍲 کا شوق ہے😍 پکانے کا نہیں❗
کوئی😇
میرے سسرال والوں👪 کو سمجھا 🙇دینا پلیز 🙈🙈
📢📢📢
#jhali Anu🙈😂😝😇

Orange_66
 

ایک لڑکا دور گاٶں ایک گھر میں مھمان بنا
عورت نے بولا رات کو ڈر لگے تو چاند کے پاس سو جانا
لڑکا میں ادھر ای ٹھیک ھوں
صبح ایک خوبصورت لڑکی اس کے لیے ناشته لے کر آی
لڑکا آپ کون
لڑکی میں چاند اور آپ
لڑکا میں کھوتے دا پتر😜😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے😊 اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔🥀🖤
#Anu malik😇

Orange_66
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی 😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے 😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

مجھے ابھی تک بریک فاسٹ کی سمجھ نہیں آئی
کہ بریک کہاں لگانی اور فاسٹ کہاں ہونا ہے!!
😂??????
#jhali Anu😂😝😇

O  : جب کوٸی لڑکا کسی لڑکی کو "شہزادیوں" والی عزت دیتا ہے ❤😍 پتا لگ جاتا ہے ..😀 - 
Orange_66
 

فقیر:ویرے میں روٹی کھانی۔۔۔!
فیصلابادی: کھا لا ویرے میرے کول تیرے دند آ۔۔😂😜😜
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

1 دفعہ ابو کو بولتے سنا کے یہ سیانی ھو جاے اسکی بھی شادی کر دیں 🙈
بس پھر شادی کے چکر میں سنجیدہ بن کے رہنے لگی فنی پوسٹیں کرنا چھوڑ دی گروپ میں آنا ختم کر دیا اٹھنا بیٹھنا چلنا پھرنا آنا جانا فل سنجیدگی اختیار کر لی 😊
پھر ابو نے کہا امی کو کے اس کے لئے لڑکا ڈھونڈو اور پھر لڑکا دیکھنے کی مھم زور شور سے جاری ھو گئی 🙈😝😊
پھر 1 دن ابو نے مجھے چھوٹے کزن کا سری لیک کھاتے دیکھ لیا 😭😭😭😭
#jhali Anu🙈😂😝😇

Orange_66
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
#mashoom_Anu🙈😂😝😇

Orange_66
 

نواز شریف نےمصنوعی آٹا30 روپےکلو دےکرعوام کوکمزورکر دیاتھا
اب اصلی طاقتورصادق و آمین آٹا70روپے دےکرقوم کو پہلوان بنارہےہیں🙆
😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

قدر کرو میری😕
آپ کے ڈونگے جیسے منہ پہ
مسکراہٹ لانے کے لیے پتہ نہيں😯
کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪دو تیلیاں نکالی😪ایک واپس رکھ دی😪دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪اگلا حصہ پھینک دیا😪پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے...
.😍
.😳
.😒
.😟
..😛😜
پتر مینوں کی پتہ 😁
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

میں چائے کا ڈیم بنانے لگی ہوں 🙊
سب مجھے دس دس روپے سینڈ کریں 🙈😅😅
گڈمارنگ ☕
#jhali Anu😂😝😇

O  : آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں..🙊😂😪😐 Jhali - 
Orange_66
 

آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں..🙊😂😪😐
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہمارا ہنسنا تو درد چھپانے کا اک ببہا نہ ھے
ہمارے جیسےھونے کی تمنا تم نہیں کرنا
Good bye forever
#Anu malik

Orange_66
 

لوکاں نال گول گپے😠😂😂
تے ساڈے نال رولے رپے😂😂
#jhali Anu😂😝😇