Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

محبت ایک نشہ ہے 😍
اور امی نے کہا ہے 😒
نشہ سے دور رہنا 😊😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بنا کر #چائے اور کھا کر انڈوں کی زردیاں
کاٹی ہے ہم نے یوں بھی جنوری کی #سردیاں😄😄😄😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے 💯😐
#Anu malik😇

Orange_66
 

امریکہ میں 17 سال کے لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
پاکستان میں 17 سال کا لڑکا مجھے ریپلائی نہیں دو گی تو نبض کاٹ لوں گا
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

گروپ کے لیئے بھینس لے آی ہوں لڑکیاں دودھ پیئیں گے اور لڑکے گوبر اٹھائیں گی😂
کسی کو کوئ اعتراض تو نہیں نا 😝؟😝🐃
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

مورخ لکھے گا ایک ایسی قوم بھی گزری ہے جو
لیٹ رپلائی کرنے پر محبوبہ سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔
اپنے ہی لوگ حسب ذائقہاستعمال کرتے ہیں
#Anu malik😇

O  : ڈیتھ سرٹیفکیٹ مہنگا ہو گیا۔😁 اب مُجھ پر کوئی نہ مرے۔😒 بس پراں مرے۔😂 Jhali - 
Orange_66
 

ایپل کمپنی کو 3 لاکھ روپے کا نقصان۔۔۔
کیونکہ میرے گھر والوں نے آئی فون 11pro max لیکر دینے سے صاف صاف انکار کر دیا ہے۔😢🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

اتنا بڑا دھوکہ مہوش نے دانش کو نہیں دیا جتنا رات کو ARY والوں نے عوام کو دیا ہے😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

Ek to cocomo itni kam hoti hein😏
Phir usky andr choco be ite kam hoti hei😒💔
Upr sy log be khty hein cocomo mojhy be do😑😑
Hyee mery #dukh 😋 💔
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

کیا کہا!!! عشق کر بیٹھے ہو🍂🌚🥀
ادھر دیکھ لکھ دی لعنت😹💗🍂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حدسےبڑھ کر اداکار ملا💔🥀
#Anu malik😇

Orange_66
 

ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے ۔۔۔۔
جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ خود کو بےعزت کر دیتا ہے
اور جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔۔
#Anu malik😇

Orange_66
 

اے میرے مستقبل کے باندر🐒😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙉🙈
آئی مس یو..!!! 😔😔😔
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہوسکے تو بچا لو خود کو😊🙈😍
تمہارے نام کی منت مانگ کر آئی ہوں💏😍
#jhali Anu😂😝😇

O  : شادی شادی شادی آخر کیا ہے یہ شادی میری کروائیں تا کہ مجھے بھی پتہ لگے😝😛😂  - 
Orange_66
 

ﺍﮔﺮ 50 ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺩﻭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺁﻓﯿﺌﺮﺯ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﭼﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ👻🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اور آج بجلی کا بل دیکھ کر روشنی سے ڈر لگتا ہے
😜😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

Number mera block kry
O bndra gal gal ty😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇