بھادر شخص کی ایک بڑی نشانی یے ہے
کہ وہ عورت کو کبھی گالی نہیں دیتا ❤
#Anu malik😇
یک پٹهان نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔
تو دوسرا اس کے بارے میں بتا رہا تھا
”یہ بڑا نمازی اور پرہيزگار ہے“
پٹھان نماز توڑ کر بولا
اس کو بولو
ہم نے حج بھی کیاہے
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
#jhali Anu😂😝😇
جو ہر کسی پر مرتے ہیں وہ دو ٹکے کے ہوتے ہیں
#Anu malik😇
لڑکوں کو خوبصورت لڑکیاں چاہئے
اورلڑکیوں کو خوبصورت لڑکے چاہئے
اے خدا
سب کو میری طرح خوبصرت بنادے
تاکہ سب کی مشکلیں دور ہوجائیں
ارے ایک بار آمین تو کہ دو🙊🙈🙉
#jhali Anu😂😝😇

قبول بس ایک دعا ہوجائے ☺
اس کا نکاح میرے ساتھ ہوجائے 😍🙈
#Anu malik😇
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے لئے روئیں
تو فوت ہو جائیں😁😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌
#jhali Anu😂😝😇
بابا جی کہتے ہے
جو تیری پوسٹ پہ اہے گا اس کی اس سال ہی شادی ہوگی 😂🔥💯
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانی لڑکے ٹائم ضائع بلکل نہیں کرتے 😌😈
ایک ساتھ ہی 5,6عشق چلا لیتے ہیں😬😑 کہ کوئی ایک تو کامیاب ہو جائے گا😂
#jhali Anu😂😝😇
باقی لوگ ہسپتال کہتے ہیں😊
اور میرے رشتےدار Hasptaal😐
#jhali Anu😂😝😇
میرے پاس تم ہو (آخری قسط)
دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں شہوار آ جائے گا جو دانش کو گولی مار دے گا لیکن گولی مہوش کو لگے گی اور مہوش مر جائے گی۔ یہ کلائمکس ہو گا اور سارا پاکستان خوب روئے گا۔
دانش آنسو بہا کر ہانیا سے شادی کر لے گا۔ جب کہ شہوار کو عدالت سزائے موت دے دے گی۔ یوں دونوں گناہگاروں کو سزا مل جائے گی! ڈرامہ ختم !
چلو شاباش اب کام کرو۔
ساری قوم لگی ہے ڈرامے کے پیچھے!!😂
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانیوں کو سب سے زیادہ گھبراھٹ تب ھوتی ھےجب دکاندار کو پھٹا ھوا نوٹ پکڑا کر سوچتےھیں کہ وہ دیکھ نہ لے😂
#jhali Anu😂😝😇
آپس کی بات ہے 😍
کبھی آپ نے
چائےمیں پراٹھا ڈبو کے کھایا 😋🤔سچ بتاو 🤣
#jhali Anu😂😝😇

ضروری ہدایت!!!اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا،، میرا جانو،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کوچلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😜😂
#jhali Anu😂😝😇
لڑکی:" مجھے فنی لڑکے بہت پسند ہیں..🙂☺
فیصل آبادی: "میں تو پیدا بھی مزاق مزاق میں ہوا تھا .. 😅😄😃🤣😂
#jhali Anu😂😝😇
لڑکی# آج میکڈونلڈ چلتے ھیں !!
لڑکا# ایک شرط ھے پہلے میکڈونلڈ کی اسپیلنگ بتاو !👦
لڑکی کچھ دیر سوچنے کے بعد !! --- چلو دفع کرو ھم kfc چلتے ھیں🙆
#jhali Anu😂😝😇
Larko se jan chorwana ka best trick 2 cards mango pir koye msg ni ayaiga😉
#jhali Anu😂😝😇
کوئی بھی چیز حد سے زیادہ ملنے لگے تو پھر اُس کی قدر نہیں رہتی۔🖤
Jesy k meri posts unlimited😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain