جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
#jhali Anu😂😋😇
مرہم کے لالچ میں آکر کسی کواپنی دکھتی رگ کا پتا دینا سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔
🙂
آج کل اگر غلطی سے نہانے کا موڈ بن ہی جائے تو آگے سے شاور کہتا ہے کہ
آ میں تیرے جن کڈاں. 😂🤣🤣
کچھ لوگوں کا شکوہ ہے کہ
ہم مغرور بہت ہیں😎
انداز ہی نرالا ہے
ایسی تو کوئی بات نہیں ✌😊
#Anu malik🌹😇
-🌚
-جو لوگ کم پوسٹ کرتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے میچورٹی میں ماسٹر ڈگری لی ہوئی ہے
🤑🤯🙄😬😁
اور زیادہ پوسٹس کرنے والے کو ویلے نکمے اور پتہ نٸی کیا کیا بولتے ہیں
😅😒😢😀😄
نوٹ : دل کو بہلانے کے لٸیے خیال اچھا ہے لگے رہو 😝😝
#jhali Anu😂😋😇
میں دعا کروں تم بھول جاو مجھے
اور تمھارا واسطہ پڑے
بےپرواہ لوگوں سے
#Anu malik🌹😇
تم بھی شامل تھے دل دکھانے میں💔
تم پے لعنت ہو چاروں صوبوں کی☺
😂😂😶
#jhali Anu😂😋😇
میں نے سنا ہے کوئ میری ساری
پوسٹیں فریم کروا کے
اپنے روم میں لگا رہا ہے😜🤔😝😜
#jhali Anu😂😋😇
کچھ #لوگوں کی باتیں سن کر
____تھپڑ خود کہتا ہے کہ___
بہن میرا استعمال کب کرو گی😂
#jhali Anu😂😋😇
جیلسی وہ فیکٹر ہے جو آپ کو جانو کی
پوسٹ کے نیچے 300 کمنٹ پڑھنے پہ مجبور کر دیتی ھے🤣🤣🤣🤣🤣🤣✌️
#jhali Anu😂😋😇
ﭨﮭﻨﮉ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺿﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ :😑
ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ،ﺑﮍﺍ ﭘﭽﮭﺘﺎﺅ ﮔﮯ😂
#JhuLLii_PaTaKHAaa🔥
میں خاموش ہوجاوں تو اسے لگتا ہے ناراض ہوں میں
میں مسکرا دوں تو اسے لگتا ہے مجھے کچھ پتہ ہی نہیں
#Anu malik🌹😇🙂
واہ اقبال تیرے شاہینوں کی پرواز🙈🤔
پوسٹ سے سیدھا انباکس میں آگرتے ہیں😱😱😕💯
#jhali Anu😂😋😇
لڑکی : میں اپنی تصویر سینڈ نہیں کر سکتی 😒😏
ٹھرکی : دھوپ میں کھڑی ہو کر اپنے سائے کی ہی کر دو 😁😜😂😂
حد ہے
#jhali Anu😂😋😇
کچھ اُن کو بھی پسند ہے 😍
"کالا جوڑا"
کچھ ہم پر جچتا بھی بہت ہے😊
#Anu malik😍🌹😇
جن کو چھوڑنا ہوتا ہے وہ دن یا رات نہیں دیکھتے
جن کو نبھانا ہوتا ہے ، پھر وہ حالات نہیں دیکھتے...
#Anu malik🌹😇
کوئی مکینک ملے گا صاحب😱
قسمت ٹھیک کروانی ہے 😕😂🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😋😇
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہماری پہنچ اوپر تک ہے
ان سے گزارش ہے ، براے مہربانی ٹھنڈ کم کرائیں🤓🤓
#jhali Anu😂😋😇
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاسکتاہے مگر hmmm کےآگے بندہ بےبس ہو جاتا ہے 🙄🙄🙄😒😂😂
#jhali Anu😂😋😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain