زندگی میں ہر چیز مثلا دوست , پیار پیسہ آتے جاتے رہتے ہیں 😎 مگر ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آسکتے👊👊 اس لیے شرافت سے لائیک کمینٹ کیا کریں 👇😇😒 #jhali Anu😂😋😇
شادی ایسے لڑکے سے کروں گی جس سے سب ڈرتے ہو لیکن وہ صرف مجھ سے ڈرتا ہو 🙊🙈😁😇🤣 #jhali Anu😂😋😇
سنو! آپ لوگ میرا انتظار کریں میں آپ لوگوں کے لئے کوئی پوسٹ چوری کر کے آتی ہوں ۔😂😂😂 #jhali Anu😂😇
پیار کرنا اچھی بات ہے❤️👍 لیکن ایک ساتھ اکٹھی پانچ چھ لڑکیوں سے کرنا😲 بے غیرتی ہے😏😒💁♂️ #jhali Anu😂😇
ایک عربی باتھ روم میں فون پر بات کر رہا تھا پٹھان نے سناتور عربی کو بہت مارا لوگوں نے مارنے کی وجہ پوچھی یہ پاگل اندر تلاوت کر رہا تھا 😂😂😂😂😂 #jhali Anu😂😇
اعتبار کروں تم پر .... پہلے معیار تک تو آو🔥... #Anu malik🌹
کوئی مجھے بھی کہہ دے 🙄 میرے پاس تم ہو ؟؟😒 #jhali Anu😂😇👑😎
کوئی مجھے بھی کہہ دے 🙄 میرے پاس تم ہو ؟؟😒 #jhali Anu😂😇👑😎
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ دل پر بہت زور سے لگتا ہے..!💔🔥 #Anu malik
جو لوگ میرے پوسٹوں پر لائیک کمنٹس نہیں کرتے اللہ کرے ان کی سچی محبت کوئی آور لے جائے ٹهوکو تالی 🤣🤣 #jhali Anu😂😇