بابا جی کہتے ہیں-✋ پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے😂😂😂 #syco😇churail👻
دعا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہماری اپنی تقدیر پر راضی رکھے جو کچھ اُس نے ہمارے لیے تجویز اور تخلیق فرمایا ہے، ہمیں اُس میں خوشی عطا فرمائے ۔ ہم سب قبول کرتے ہیں، ہم اپنے طور پر اسے پسند کرتے ہیں ۔ یااللہ تُو نے ہمارا جو نصیب رکھا ہے وہ ہمیں منظور ہے ۔ ہمیں ہماری زندگی کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرما ۔ ہمیں لوگوں کی خدمت کی توفیق عطا فرما ۔ یا رب العالمین ملک اور قوم کی حالت پرآپ ہی مہربانی فرما ۔ آمین۔ #syco😇