Damadam.pk
OurTime.786's posts | Damadam

OurTime.786's posts:

علی بن حمزہ، اور  انہیں ابو الحسن کے نام سے جانا جاتا ہے، اور انہیں کسائی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے لباس میں احرام باندھا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنے شیخ حمزہ کی وفات کے بعد قراءت کی امامت کرتے تھے قراء عشرہ کے شرف حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ نحو کا بھی مشہور امام ہے
O  : علی بن حمزہ، اور انہیں ابو الحسن کے نام سے جانا جاتا ہے، اور انہیں کسائی - 
حمزہ بن حبیب بن عمارہ الزیات، اور ابو عمارہ نام سے بھی مشہور ہے
O  : حمزہ بن حبیب بن عمارہ الزیات، اور ابو عمارہ نام سے بھی مشہور ہے - 
عاصم بن بہدلہ ابی النجود اسدی ، اور اس کا ایک نام ابو بکر بھی ہے اور یہ بھی تابعین میں سے ہے اور آج کل ہمارے ملک اور پورے دنیا میں اکثریت اس کے روایت جو اس سے پھر امام حفص رح نے نقل کیا ہے کے نسخے کو پڑھتے ہیں
O  : عاصم بن بہدلہ ابی النجود اسدی ، اور اس کا ایک نام ابو بکر بھی ہے اور یہ بھی - 
عبداللہ بن عامر الیحصبی اور یہ تابعی بھی ہے
O  : عبداللہ بن عامر الیحصبی اور یہ تابعی بھی ہے - 
زبّان بن علاء بن عمار بن عریان المازنی التمیمی البصری رح
O  : زبّان بن علاء بن عمار بن عریان المازنی التمیمی البصری رح - 
عبداللہ بن کثیر بن عمر بن عبداللہ بن زاذان بن فیروز مکی
O  : عبداللہ بن کثیر بن عمر بن عبداللہ بن زاذان بن فیروز مکی - 
ابو رویم نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم لیثی رح
O  : ابو رویم نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم لیثی رح - 
آئمہ قراء عشرہ
O  : آئمہ قراء عشرہ - 
قرآن مجید جو مصحف عثمانی کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے اس کا سند، یعنی کس طرح ہم تک پہنچا ہے
O  : قرآن مجید جو مصحف عثمانی کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے اس کا سند، یعنی کس - 
Life Advice image
O  : بول و بالا صرف انصاف کا ہوتا ہے - 
رب العالمین مظلوم فلسطینیوں کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھیں
O  : رب العالمین مظلوم فلسطینیوں کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھیں - 
https://fb.watch/h3Z1eNApnA/ لڑکی سے محبت کرنا یا گرل فرینڈز بنانے کا شرعی...
حکم ، از مولانا مفتی رشید احمد خورشید صاحب مدظلہ العالی
O  : https://fb.watch/h3Z1eNApnA/ لڑکی سے محبت کرنا یا گرل فرینڈز بنانے کا - 
OurTime.786
 

جس کی وجہ سے انسان رب العالمین کے احکام سے مکمل طور پر غافل رھتا ھے سے بیعت اور اس کا ھر بات ماننا، اور بیعت بھی سوچ سمجھ کر کریں دنیاوی مقصد سے ھٹ کر،
دنیا میں وقت صرف اتنا گزاریں جس طرح مسافر کیليے راستہ یا سواری، اور اصل منزل اخرت ھے دنیاوی کام شریعت کے مطابق ھو اور نیک ارادہ ھو تو رب العالمین کے ھاں وہ بھی عبادت اور موجب اجر ھیں ھر گناہ کبیرہ ایک میراث ھے جو موجد/ایجاد کرنے والے کے کھاتے میں اس کا حصہ ھوتا ھے اور کرنے والا اس کا ساتھی اور مورث بن جاتا ھے، تو حتی الامکان گناہ کبیرہ سے بچنے کا کوشش کریں

OurTime.786
 

تو مروجہ دوستی بھی زنا کا ایک شاخ ھے اسی لیے حرام ھے اور اس کا نقصان بھی بھت بڑا ھے کہ جہاں یہ پایا جاتا ھے
وھاں نسل معدوم رھتا ھے جیسے یورپ و امریکہ وغیرہ میں یھاں تک اس کے فوج میں 25٪ ایسے ھیں کہ بغیر باپ کے ھیں اوراسی لیے وھاں باپ کا نام پوچھنا قانونی جرم ھے اور بڑھاپے کے بعد اولڈ ھاوس میں رہتے ہیں
قران مجید میں "محصنت غير مسفحت ولا متخذت اخدان" کے ذکر سے مرد وعورت کی دوستی شرعا حرام ھے اور گناہ کبیرہ ھے اور کسی کناہ کو حلال سمجھ کر کرنے سے ایمان جاتا رھتا ھے کیونکہ باری تعالی کے ارشاد مبارک کا کفر ھے اور یہ اج کل کے بت پرستی کی طرح ھے

OurTime.786
 

ﺍﻭﻝ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮬﮯ ﺗﺎﮬﻢ ﺍﮔﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﻮﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺷﺮﻋﺎ ﻭ ﻋﻘﻼ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮭﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺎﺕ ﺭﮬﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ ﻣﺜﻼ ﺣﻀﺮﺕ ﮬﻨﺪﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﺳﮯ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﻼ ﯾﮧ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﻦ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮﺑﮭﯽ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻧﮑﺎﺡ ﺑﮭﻦ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻼﻑ ﺷﺮﻉ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺣﺮﺍم ھے
قران کریم میں ارشاد ھے ولا تقربوا الزنا انه كان فاحشة و ساء سبيلا [سوره الاسراء] کہ زنا کرنا تو درکنار، قریب جانے سے بھی منع فرمایا ھے

OurTime.786
 

ﺑﺤﯿﺜﯿﺖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮﺑﮭﻦ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺽ ﮬﮯﺗﺎﮐﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎﺣﺮﻣﺖ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮬﯿﮟ یعنی جس طرح اپنے بھن حرام ھے تو اسی طرح دیگر اجنبی عورت بھی قبل از نکاح حرام ھےاور اج کل کے مروجہ مرد وعورت کی دوستی شرعا زنا کی طرح حرام ھے اور گناہ کبیرہ ھے،
ﺩﻟﯿﻞ : ﺇﻧﻤﺎ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ ﺇﺧﻮﺓ، [ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺠﺮﺍﺕ،]
ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮬﯿﮟ،
ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻒ ﻻﻡ ﺍﺳﺘﻐﺮﺍﻕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻠﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﯿﮟ،

OurTime.786
 

اس ایت ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯمرد و زن کے اپس میں دوستی ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ☝☝☝
ﻣﺤﺼﻨﺖ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻔﺤﺖ ﻭ ﻟﺎ ﻣﺘﺨﺬﺕ ﺍﺧﺪﺍﻥ .... ﺇﻟﻰ ﺁﺧﺮ ﺍﻵﻳﺔ
ﺑﺸﺮﻃﯿﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯﻧﮑﺎﺡ ﮐﺎﺭﺷﺘﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﮐﮯﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎﺟﺎﺋﮯ، ﻧﮧ ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽﻧﺎﺟﺎﺋﺰﮐﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ، ﺍﻭﺭﻧﮧ ﺧﻔﯿﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰﺁﺷﻨﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﮭﺮﺟﺐ ﻭﮦ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺋﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﮯﺣﯿﺎﺋﯽ/ﯾﻌﻨﯽ ﺯﻧﺎﮐﺎ ﺍﺭﺗﮑﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﺰﺍﺳﮯﺁﺩﮬﯽ ﺳﺰﺍﻭﺍﺟﺐ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻮ/ ﻏﯿﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦﺁﺯﺍﺩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﻣﻘﺮﺭ ھﮯ
[ﺳﻮﺭﻩ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ]

https://fb.watch/iX-9qD5hay/  یہ لنک ملاحظہ فرمائیں اور مدد فرمائے
O  : https://fb.watch/iX-9qD5hay/ یہ لنک ملاحظہ فرمائیں اور مدد فرمائے - 
فیس بک پوسٹ
O  : فیس بک پوسٹ - 
جتنا ہو سکے مدد کریں ،
O  : جتنا ہو سکے مدد کریں ، -