Damadam.pk
OurTime.786's posts | Damadam

OurTime.786's posts:

Beautiful Nature image
O  : ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر - 
ڈاگسر چغرزئی بونیر کے تفریح کے موقع پر
O  : ڈاگسر چغرزئی بونیر کے تفریح کے موقع پر - 
Beautiful Nature image
O  : تبو سر ٹاپ چغرزئی ضلع بونیر - 
ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر
O  : ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر - 
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا پیغام 😍😘☝️
O  : شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا پیغام 😍😘☝️ - 
کچھ فاصلے پر سکول ،
O  : کچھ فاصلے پر سکول ، - 
Beautiful Nature image
O  : کوہ مہابنڑ آمازئی سے نیچے علاقے - 
ضلع تورغر اور شانگلہ کے بیچ میں دریائے سندھ کا گزر
O  : ضلع تورغر اور شانگلہ کے بیچ میں دریائے سندھ کا گزر - 
پروفائل تصویر ،
مقام: ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر خیبرپختونخوا
O  : پروفائل تصویر ، مقام: ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر خیبرپختونخوا - 
سانحہ بارکھان 😭😭😭
برائے مہربانی عوام کسی بھی با اثر افراد کے پیچھے حد سے زیادہ نہ پڑے اور اگر سرکشی پر اتر آئے تو متفقہ طور پر مقابلہ کریں
O  : سانحہ بارکھان 😭😭😭 برائے مہربانی عوام کسی بھی با اثر افراد کے پیچھے حد سے - 
ہم ترکی و شام کے متاثرین کے غم اور افسوسناک مراحل میں ہمدردی کے ساتھ برابر شریک ہیں اور دعاگو ہیں
O  : ہم ترکی و شام کے متاثرین کے غم اور افسوسناک مراحل میں ہمدردی کے ساتھ برابر - 
ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر
O  : ڈاگسر چغرزئی ضلع بونیر - 
https://fb.watch/h3Z1eNApnA/
لڑکی سے محبت کرنا یا گرل فرینڈز بنانے کا شرعی حکم ، از مولانا مفتی رشید احمد خورشید صاحب مدظلہ العالی
O  : https://fb.watch/h3Z1eNApnA/ لڑکی سے محبت کرنا یا گرل فرینڈز بنانے کا شرعی - 
ضلع بونیر کا بلند ترین چوٹی کوہ ایلم کا پیارا نظارہ 😍
O  : ضلع بونیر کا بلند ترین چوٹی کوہ ایلم کا پیارا نظارہ 😍 - 
آہ میرے مرشد و مربی استاد ہمیں یتیم چھوڑ کر چلے گئے 😭😭😭
O  : آہ میرے مرشد و مربی استاد ہمیں یتیم چھوڑ کر چلے گئے 😭😭😭 - 
مفتی صاحب کا جنازہ
O  : مفتی صاحب کا جنازہ - 
مفتی محمد رفیع عثمانی رح کا جنازہ ،
O  : مفتی محمد رفیع عثمانی رح کا جنازہ ، - 
مفتی محمد رفیع عثمانی رح کے سانحے پر شیخ الاسلام و شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا ٹویٹ 😭😭😭
O  : مفتی محمد رفیع عثمانی رح کے سانحے پر شیخ الاسلام و شیخ الحدیث جامعہ - 
آہ استاد محترم 😭😭😭
O  : آہ استاد محترم 😭😭😭 - 
میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اس دار فانی سے طویل علالت کے بعد رخصت ہوگئے اور ہم سے الگ ہو گئے إنا للّٰه و إنا إليه راجعون 😭 حضرت موصوف رح جامعہ دارالعلوم کراچی کے انتظامی امور میں وسیع ذہین انسان تھا اور باہر سے سفیر وغیرہ آ کر جامعہ کے تمام تر انتظامات دیکھ کر حیرت میں پڑ جاتے تھے اور متاثر ہو جاتے تھے اب رب العالمین ہی کمی پوری فرما آمین
O  : میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم -