ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
🥀🥀🥀🥀🥀
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں
🥀🥀💔🥀🥀
سائیکل چلا کے ٹانگیں دکھی تو بائک لے لی
بائک🛵 سے کمر تھکی تو کار لے لی
کار 🚗سے پیٹ نکل آیا تو جم جوائن کر کے پھر سے سائیکل پر آ گئے
😂😂😂Lo bolo😂😂😂
Customer: Ye Bakra Kitne Ka Hai?
Salesman: 500 Rs.
Customer: Itna Sasta
Salesman: China ka Hai….
Koi Gurantee Nahi, ho Sakta Hai Kal Bhonkna Sheroo Kar De…
😂😂😂😂😂
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔!
محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز
😂😁
فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا 😂🙈
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں
😝😝😝
کسی کو عشق کی تڑپ مار دیتی ہے۔
کسی کو پیار کی نرمی مار دیتی ہے۔
جو ان دونوں سے بچ جاتا ہے ان کو۔
جون جولائی کی گرمی مار دیتی ہے۔
🔥🔥😂🔥🔥
شاگرد آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں0کیوں دیا
استاد مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا
ہر شخص کے اندر ایک گھناونا انسان چھپا ہوتا ہے۔
جو صرف شناختی کارڈ پر ہی نظر آتا ہے
😂😂😂😂😂
Don't laugh at those who fail Laugh at those who don't try.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain