Naseeb mera Q mujse khafa ho jata h, Apna jisko B mano bewafa ho jata h, Q na ho shikayat meri nazro ko raat🌃 se, Sapna pura hota nhi or sawera🌄 ho jata h.. 🥀🥀🥀🥀🥀
Janon-e-Ishq se to Khuda bi na bach saka IQBAL tarif-e-husne yaar mai sara Quran likh diya. ❤️❤️❤️❤️❤️
میرے خیال سے اب ھم..... تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !! ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !! جون ایلیاء🔥
غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے .....
ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہیں مجھے اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے
درد جتنا شدید ہوتا ہے عشق اتنا مزید ہوتا ہے
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں پالینا ہی عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
فطرت کو خرد کے روبرو کر تسخیر مقام رنگ و بو کر 'Iqbal'
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں ماں دیکھی ہے ❤️❤️❤️
گرفتِ نفس ہے کیوں بندگی میری کسی کو مان اپنی جوانی کا
تاب عشق دی لانی اوکھی اپنی گل بتانی اوکھی
Jodkar rishta mohabbat ka kisi se Use tanha akele choda nahi jata Kaanch se hote hai yeh dil ke rishte In dil ke rishto ko yu hi toda nahi jata 🥀🥀🥀🥀🥀
مجھ میں کتنے راز ھیں بتلاؤں کیا؟ بند ایک مدت سے ھوں کھل جاؤں کیا؟ عاجزی، منت خوشامد ،التجا اور میں کیا کروں مر جاؤں کیا؟ 🥀🥀🥀🥀🥀 'Rahat Indori'
___!! تیری سوچ میں ہی گزر گئ __!! وہ جو عمر تھی بڑے کام کی!_
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے ���� کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے���� 😂😂😂😂😂