Damadam.pk
Owi55's posts | Damadam

Owi55's posts:

Owi55
 

جتنے زیادہ دوست
اتنا زیادہ گوشت
😂😂😂

Owi55
 

گھریلو استعمال کی کوئی چیز اگر خراب ہوجائے تو پہلے اس بندے کو ڈھونڈا جاتا ہے
جس نے سب آخری بار اس چیز کو استعمال کیا تھا
😂😂😂😂😂

Owi55
 

صبح صبح مجھ معصوم کو یہ کہہ کر اٹھایا جاتا ہے
ٹائم⏲ دیکھو کیا ہو گیا ہے
حالانکہ ٹائم گھر🏡 والے
خود بھی دیکھ سکتے ہیں

Owi55
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی
😂😂😂😂😂

Owi55
 

ڈاکٹر: ہم معذرت خواہ ہیں
آپریشن کے وقت ربڑ کا دستانہ آپ کے پیٹ میں رہ گیا تھا
اس لئے آپریشن دوبارہ کرنا پڑے گا
مریض ڈاکٹر سے: توں پاگل تو نہیں ہے یہ لے 30روپے بازار سے نیا لے آ

Owi55
 

ایک شادی شدہ رات جنگل سے گزر رہا تھا
اسے عجیب آوازیں آئین .
شادی شدہ: کون
اس نے کہا:ڈائن
شادی شدہ: تم یہاں بھی آ گئی
😂😂😂😂😂😂

Owi55
 

اس عید پر اپنا نہیں تو اپنے بکرے🐐 کا ہی دل❤️ دے دینا

Owi55
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا بتاؤ میں کب آؤں

Owi55
 

دو دوست جب بہت عرصے بعد ملیں
دیگر ممالک مس یو سو مچ
یہاں اے تیرا تو پیٹ نکل آیا ہے
😂😂😂😂😂

Owi55
 

لڑکی کی منگنی ہو جانے پر لڑکی کی سہیلیوں کے سوال???
لڑکا کیسا ہے? 😉
کام کیا کرتا ہے? 😊
رومینٹک تو ہے نہ? 😜
تصویر دیکھا اس کی😍
اور لڑکے کی منگنی پر دوستوں کے سوال??
ایک روٹی کھوا😍😍
دوسرا روٹی کھوا 😜😜😂😂😂

Owi55
 

آدمی: گھر کا سارا قیمتی سامان چھپا کے رکھ دو میرے دوست آرہے ہیں
بیوی: کیوں آپ کے دوست چوری کر لیں گے؟
آدمی: نہیں پہچان لیں گے
😂😂😂😂😂

Owi55
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں

Owi55
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂

Owi55
 

زلفیں ہے تیری گپ اندھیرا
😜💇😜
ہوجا گنجی کردے سویرا

Owi55
 

ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا
مریض: کون سی سڑک؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا
😂😂😂😂😂

Owi55
 

کچھ لوگوں کا کیڑا تب تک نہیں مرتا جب تک وہ بلاک یا ہلاک نہیں ہو جاتے
😂😂

Owi55
 

گرل فرینڈ: اگر تم سو رہے ہو تو اپنے خواب بیجو
اگر تم جاگ رہے ہو تو اپنی یادیں بھیجو
لڑکا: باتھ روم بیٹھا ہو کیا بھیجو
😂😂😂😂

Owi55
 

اکثر پیار وہاں ہو جاتا ہے
جہاں پہلے ہی گھر والوں کی لڑائی چل رہی ہوتی ہے
😑😑😑

Owi55
 

عورت:صحيح دام لگاؤ بهائى ہم ہمیشہ یہیں سامان لیتے ہیں
🙁🙁🙁😉😌
دكاندار: خدا كا خوف كرو باجى
كل تو يہ دکان کھولی ہے

Owi55
 

بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا
😂😂😂😂😂