Damadam.pk
Owi55's posts | Damadam

Owi55's posts:

Owi55
 

جب بندہ اٹھارہ سال کی عمر میں خود کو بہت خوبصورت سمجھنے لگتا ہے تو نادرا والے اس کو آئینہ دیکھا دیتے ہیں
😝🤩😆😅😂🤣

Owi55
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣

Owi55
 

رشتے دار انکل:اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں👨:کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😶😶

Owi55
 

زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
دل میں سارے گلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
🥀🥀🥀🥀🥀

Owi55
 

پراٹھے سے دوستی۔ چاۓ سے پیار
☕☕☕☕
یہی ہے میرا ہفتہ۔ اور یہی میرا اتوار

Poetry
O  : Poetry.... - 
Owi55
 

الو کو گاجر سے پیار ہو گیا
یہ سن کر ٹماٹر بھی لال ہو گیا
دھنیا اور پودینہ ناچنے لگے
اتنے میں سالن تیار ہو گیا
😂😂😂😂😂

Owi55
 

شیخ کیس جیت گیا تو
شیخ کیس جیتا تو خوش ہو کر وکیل کو 20 روپے دے دئیے
وکیل ‘ یہ میرے ڈرائیور کے لیے ہیں یا چپڑاسی کے لیے
شیخ ‘ آپس میں تینوں بانٹ لو
😂😂😂😂😂

Owi55
 

سوری بھی کیا لفظ ہے
بندہ بولے تو بات ختم
اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم
😂😂😂

Owi55
 

ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆

Owi55
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی بریانی کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا
👌👌👌😂😂

Owi55
 

دوسرے ممالک تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
#ہمارے ملک میں
تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہو گا
😂👍😂

Owi55
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣

Owi55
 

سنا ہے میک اپ کو اردو میں آلات برائے
درُستگی و مُرمت خواتین کہتے ہیں.😂😂

Owi55
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے
☕☕☕☕☕

Owi55
 

بس اک شخص سے مطلب تھا اور افسوس وہ بھی مطلبی نکلا

Owi55
 

کنوارے سڑ سڑ کے مرتے ہیں
شادی شدہ لڑ لڑ کے مرتے ہیں
😂😂😂😂😂

Owi55
 

ثابت ہو گیا کہ محبت نہیں رہی
اس نے مجھے دیکھ کر مونگ پھلی چھپا لی
😂😂😂😂😂

Owi55
 

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ

Owi55
 

لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے
اور ٹیچر کہتی ہے جو چیز مشکل لگے اسے بار بار ریپیٹ کیا کرو
😂😂😂😂😂