Damadam.pk
Owi55's posts | Damadam

Owi55's posts:

Owi55
 

سنا ہے میک اپ کو اردو میں آلات برائے
درُستگی و مُرمت خواتین کہتے ہیں.😂😂

Owi55
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے
☕☕☕☕☕

Owi55
 

بس اک شخص سے مطلب تھا اور افسوس وہ بھی مطلبی نکلا

Owi55
 

کنوارے سڑ سڑ کے مرتے ہیں
شادی شدہ لڑ لڑ کے مرتے ہیں
😂😂😂😂😂

Owi55
 

ثابت ہو گیا کہ محبت نہیں رہی
اس نے مجھے دیکھ کر مونگ پھلی چھپا لی
😂😂😂😂😂

Owi55
 

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ

Owi55
 

لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے
اور ٹیچر کہتی ہے جو چیز مشکل لگے اسے بار بار ریپیٹ کیا کرو
😂😂😂😂😂

Owi55
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Owi55
 

جب حوصلہ بڑھا لیا اونچی اوڑان کا
پھر قد دیکھنا فضول ہے آسمان کا
🥀🥀🥀🥀🥀

Owi55
 

لڑکی:مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
لڑکا:رولاۓ گی کیا پگلی آو میں تمہیں اپنے بچوں سے ملاتا ہوں
😂😂😂😂😂

Owi55
 

انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے
😂😂😂

Owi55
 

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی
جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے
😂😂😂

Owi55
 

دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا

Owi55
 

پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں

Owi55
 

اس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا
😂😂😂😂😂
جس کا گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو

Owi55
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں

Owi55
 

کسی غریب کا کرتی نہیں ہے احترام
یہ دنیا لباس دیکھ کر سلام کرتی ہے
🥀🥀🥀🥀🥀

Owi55
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
💀💀💀

Owi55
 

حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت❤️ بھی مجھے منظور ن🔥
☠️☠️☠️

Owi55
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....��
🥀🥀🥀🥀🥀