دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویاکیسے۔
💔💔🖤💔💔
ہم چراغوں کو تو تاریکی🌌 سے لڑنا ہے فرازؔ
گل ہوئے پر صبح🌄 کے آثار بن جائیں گے ہم۔
بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا
مگر سکھا کر اور سمجھا کر بہت کچھ جاتا ہے
بس محبت سے فرصت نا ملی ہمیں
ورنہ کرکے دکھاتے کہ نفرت کیسے کرتے ہیں
Bulati hai magar jaane🏃 ka nhi❌
Bulati hai magar jaane🏃 ka nhi❌
Ye duniya🌍 hai udhar jaane ka nhi
Mere bete kisi se ishq❤️ karna hai
Mere bete kisi se ishq❤️ karna hai
Magar had se guzar jaane ka nhi❌
"Rahat Indori'"
بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔
جو کرتا ہے الله کرتا ہے - اور الله جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے۔
❤️❤️❤️
ہم اپنے علم سے تو دوسروں کو ہرا سکتے ہیں - لیکن اصل فاتح وہ ہے جو اپنے اخلاق سے دوسروں کو ہرا دے
Sometimes you just wanna give people a high five to the face.
اس عید پر اپنا نہیں تو اپنے بکرے🐐 کا ہی دل❤️ دے دینا
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
رات کو چاند مجھ سے کہہ رہا تھا
تمہارے دوستوں نے تم کو بھلا دیا ہے
میں نے مسکرا کے جواب دیا
نہیں
اناں دا پیکج مک گیا ہوسی
کپڑا سٹ کے بیٹھے ہوسین
روڈ تے
😂
دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی۔
میں نےپوچھا شادی وادی کی یا ابھی تک کپڑے خود ہی دھو رھے ھوں۔۔۔
دوست تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہاں ھے۔😂
بِیوِی اپنے شوہر سے: تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کہ تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی
😂😂😂😂😂
دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ انجینئر بھی بقرہ عید پر قصائی بن کے گھوم رہے ہوتے ہیں
😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain