جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کرو، بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
استاد (شاگرد سے) :”دودھ کی حفاظت کرنے کا اہم طریقہ کیا ہے“۔ شاگرد:”جناب! دودھ کو پی لینا چاہیے۔
شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
😂😂😂
خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی ؔ
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے
🖤🖤🖤🖤🖤
اتنا تو رلا دیا ہوتا کہ آنسو ہی جھلک پڑتے یوں پلکوں پہ رکے آنسوٶں کا درد سہا نہیں جاتا
🖤🖤🖤🖤🖤

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
Baat aakhon👀 ki suno dil❤️ mein 👣utar jaati hai..
Zubba👅 ka kya kabhi bi mukkar😒 jaati hai
I login to damadam, I get bored, but i still don't wanna leave it.
Relationship now a days.... start wid poking And... end wid blocking

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
