Damadam.pk
Owi55's posts | Damadam

Owi55's posts:

Owi55
 

پانی لے کے کھڑا رہا دریا🌊 نیکیاں ساری کیمروں📸 میں ڈالیں گئیں

Owi55
 

Apnaane k liye hazaar khubiya b kam hain, chhodne k liye ek kami hi kaafi hai.

Owi55
 

مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور علم تیری حفاظت کرتا ہے۔

Memes & Satire image
O  : Bye bye😂 - 
Islamic Quotes image
O  : شب جمعہ کا درود شریف - 
Owi55
 

Aankho me aansu mohhabat ki nishani hai... samjho to moti na samjho to paani hai...!!

Owi55
 

Ladkiya.. makeup mein le leti he ladko ki jaan..
aur saala makeup utaro toh poora kabristan..!
💀😂💀

Owi55
 

Raaz Khol Dete Hain Nazuk Se Ishaare Aksar..
Kitni Khamosh Mohabbat Ki Zubaan Hoti Hai..
🖤🖤🖤🖤🖤

Memes & Satire image
O  : 😂halwa - 
Owi55
 

سن کر تمام رات میری دستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم

Owi55
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

Owi55
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

Owi55
 

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر

Jokes image
O  : 😅dhoka - 
Memes & Satire image
O  : 👀Chats... - 
Owi55
 

میں چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
اس کے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔
😐😑😐

Owi55
 

میں چائے☕ کا شوقین لڑکا
وہ کچن سے فرار لڑکی

Owi55
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
💔💔🖤💔💔

Owi55
 

کچھ غلط بھی تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
آتش و آب کا ممکن نہیں یک جا ہونا

Owi55
 

جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کرو، بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔