Damadam.pk
Owi55's posts | Damadam

Owi55's posts:

Owi55
 

کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں
جاتے ہوۓ خود کو تیرے پاس بھول جاؤں
کیسے کہو تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں
اگر کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں
🖤🖤🖤

Owi55
 

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں⁦🗯️
،نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا
کہ زباں ملی تو کٹی😶 ہوئی
کہ قلم⁦✍️⁩ ملا تو بکا ہوا
🖤🖤🖤

Owi55
 

ہزاروں خواپشین ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
~غالب~

⁦❤️مسلک اعلی حضرت سلامت رہے⁦❤️
O  : ⁦❤️مسلک اعلی حضرت سلامت رہے⁦❤️ - 
Owi55
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔

Owi55
 

نظر👀 ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر👀 کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
🖤🖤🖤

Safe guard
O  : Safe guard - 
Owi55
 

آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ

Owi55
 

نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو

Owi55
 

پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
👽

Owi55
 

Zindagi lambi hai dost banate raho,
Dil mile na mile haath milate raho,
Taj Mahal banaana toh bahut costly hoga,
Par har gali mai ek Mumtaz banate raho…

Owi55
 

Wo ishk to karti hai par janon nahi karti.
Wo katal to karti hai par khon nahi karti.
Eis kadar kanjoos hai meri chahne wali
Mis call to karti hai par phone nahi karti...

Owi55
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا اسکول کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:

Owi55
 

What i if told you...you the read first line wrong... same with the second... :p

Owi55
 

All my life I thought air is free until I bought a bag of chips 👀

Owi55
 

Today's Relationships: You can touch each other but not each others phones.
👀

Owi55
 

If you love someone, set them free. If they come back, nobody else wanted them either :)

Owi55
 

I wonder what happens when doctor's wife eats an apple a day. 👀

Owi55
 

وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕💕

Owi55
 

عقل والوں کے نصیبو ں میں کہا ں ذوقِ جنوں
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں۔
🖤🖤🖤🖤🖤