اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں 💫🖤💫
جا کر بھی میری آنکھ سے اوجھل تو نہیں ہے تُو بھی میری مشکل ہے، میرا حل تو نہیں ہے منزل ہو، اجالے ہوں، بہاریں ہوں کہ ہو تم یاں کوئی کسی کا بھی مسلسل تو نہیں ہے 💫🖤💫
میرا سوچنا تیری ذات تک🤔 !میری گفتگو تیری بات تک💬 نہ تم ملو جو کبھی مجھے🙍 !میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک🏃 کبھی فرصتیں ملیں تو آ👣 !میری زندگی کے حصار تک❤️ میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں😢 !تیرے پہلے سے تیرے بعد تک🖤