Damadam.pk
Oye-Jani22's posts | Damadam

Oye-Jani22's posts:

Oye-Jani22
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے ❤️K❤️
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں

Oye-Jani22
 

میں نے نیا دانتوں والا برش لے لیا ہے اگر کسی کو سکینڈ ہینڈ چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہےکم ریٹ پر دستیاب ہے 🌚😂😂😂🙊

Oye-Jani22
 

دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں🤭
پھر سوچتا ہوں کس سے 😔
Good night🌃

Oye-Jani22
 

محبت اظہار مانگتی ہے😌
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دے 😌😑🤣🤣

Oye-Jani22
 

"-🔥🌸-"
- " جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"
🤧

Oye-Jani22
 

- خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں

Oye-Jani22
 

حسن والوں کے ہونگے چرچے بہت لیکن__🦋
مثالیں حیا والوں کی ہی دی جاتی ہیں__ 🌸
🤗💯✌️👍

Oye-Jani22
 

*🍁تیرے خِیال میں جب بے خیال ہوتا ہوں🙃*
*🍁ذرا سی دیر ہی سہی بے مِثال ہوتا ہوں🙃*

Oye-Jani22
 

تیرے بعد میں نے کسی کا آن نہیں رکھا
کسی کی عزت نہیں کی ارے کسی کا بھی مان نہیں رکھا۔
یوں تو رہے کئی عزیز لوگ میری دسترس میں
مگر تیری قسم تیرے بعد میں نے کسی کا نام جان نہیں رکھا..❤️

Oye-Jani22
 

کاش کوئی مجھے بھی کہے😌
سب کے ساتھ فری نہ ہوا کرو😐
ورنہ میں سرف کھا لوں گی 🥳🙊

Oye-Jani22
 

*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
*🥰😕‼️*

Oye-Jani22
 

میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو😞
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا💔

Oye-Jani22
 

اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖❤️

Oye-Jani22
 

اگر محبت اندھی ہے تو 😂 کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی🤔🤔 بتاؤ بتاؤ ۔

Oye-Jani22
 

کتابوں میں پڑھا تھا 🥴جتنا ہو سکے پیار😘👫 بانٹو 🥴
جب عمل شروع کیا😕
تو سب ٹھرکی🙈 سمجھنے لگے

Oye-Jani22
 

کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نا وہ لوگ جو کمبل اور رضائی دونوں اوڑھ کر سو جائیں تب بھی ان کا نیٹ چلتا رہتا ہے🤣😁🤣
😂😂🤣🤣

Oye-Jani22
 

میں سنگل بھی خوش ہوں😊
لیکن اگر کوئی مل جائے تو ڈبل خوشی ہو گی😂🙈🙈😁
Send friend request

Oye-Jani22
 

بات کر کے تو دیکھو مجھ سے 😍
پیار نہ ہوجائے تو کسی اور سے کر لینا 😎😂
😜❤️💓

Oye-Jani22
 

مرشد چاۓ پیجۓ 🥺🥺
مگر کسی پر بھروسہ نہ کیجئے

Oye-Jani22
 

یعنی اب لوگ بتائیں گے میں اسے کیسے چاہوں؟😂
وہ میری ہے، میری مرضی،میں اسے جیسے چاہوں😘💯