Damadam.pk
Oye-Jani22's posts | Damadam

Oye-Jani22's posts:

Oye-Jani22
 

کچھ لوگ آتے ہیں فقط اپنا دل بہلانے کے لیے
ان کو کیا معلوم دوسرے کی چاہت کیا ہے...
Bewafa loog

Oye-Jani22
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا
یونہی ورنہ!
کہا کچھ تھا!
وہ کچھ سمجھا!
مجھے کچھ اور کہنا تھا

Oye-Jani22
 

Congratulation All Pakistan won the match

Oye-Jani22
 

Good Morning

Oye-Jani22
 

آرزو تھی
کہ چاہے جاتے

Oye-Jani22
 

میرے پاس پھول ہیں اسلحہ تو نہیں 🌹🔪
چمی شمی لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں 🙈😘

Oye-Jani22
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤😊

Oye-Jani22
 

یوں تو ہے ہر نظم میں لفظ و معنی کی برسات الگ
لیکن جن شعروں میں تم ہو، ان شعروں کی بات الگ
اب تو سب منظر اک جیسے، اک جیسے سب چہرے ہیں
تیرے ساتھ نظر آتے تھے شہر الگ، دیہات الگ
اس کمرے کی دیواروں پر ناچتے سائے وحشت کے
اور کھڑکی سے جھانک رہی ہے اک کلموہی رات الگ
ایک قبیلے کے باسی ہیں ہم روٹی کے مارے لوگ
بھوک لگے تو کب رہتی ہے تیری میری ذات الگ
مایوسی کی زرد خزاں سے سارا گلشن سہم گیا
ہر ٹہنی پر سسک رہے ہیں پھول الگ اور پات الگ
جب تک دَھن ہے تب تک ساری دنیا کا من بھاتا ہے
ناداری میں ہو جاتی ہے بندے کی اوقات الگ
آؤ، جانی! دونوں مل کر اپنا رستہ چلتے ہیں
بِھیڑ بڑھی تو ہو جائیں گے اک دوجے سے ہات الگ

Oye-Jani22
 

Hamary fan kaha hin

Oye-Jani22
 

محبت تو محبت ہے ہمیشہ تم سے ہی رہے گی
پھر چاہے تم نراز ہو جاو
بےرکھی دیکھاؤ چلاؤ خاموش ہو جاؤ
یا پھر بھول جاؤ

Oye-Jani22
 

*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*

Oye-Jani22
 

مجھے پرکھـــنا ہو
تو مـــیرے پاس چلے آنا
یہ یہاں وہاں کی خــــبریں
تُجھے بدگـــمان کر دیں گی 🖤

Oye-Jani22
 

لڑکی: تم سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہو لڑکا: وہ اصل میں ہم میک اپ نہیں کرتے🙏🤧🤪

Oye-Jani22
 

اگر کوئی آپ سے کہے💁♂️
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ
لیں🙂😅
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇😇😜
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜
جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😁😁😇

Oye-Jani22
 

میں نظر نہ آؤ اور وہ پریشان ہو جائے
کاش ایسی محبت کیسی کو مجھ سے ہو جائے😍

Oye-Jani22
 

بندہ کچھ بھی ہو🙈
مگر اس موسم میں کنوارہ نہ ہو
😭🥺😭

Oye-Jani22
 

🙂💔-“جتنی محبّت میرے بس میں تھی ،میں نے تم سے کی جانان-“🌸🧸

Oye-Jani22
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں💕

Oye-Jani22
 

💖اور خوش نصیب تو وہ لوگ ھیں۔
جنہیں من پسند کی محبت مل جاتی ھے💖

Oye-Jani22
 

لوٹ آؤسب میری پوسٹ پر😒🙄
اور کہہ دو ہمارا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا🤧