تمیز بہت ہے میرے اندر لیکن میں ہر جگہ 🤗😍🤭
استعمال کر کے اسے ضائع نہیں کرتا ۔۔🙈🙊😁🤪
یہاں لوگ مجھے ایسے اگنور کرتے ہیں😩
جیسے میں سوتیلا ممبر ہوں😩😕😢
انسانی دماغ کا میموری کارڈ 2.5
پینٹابایئٹ یعنی 24.96 لاکھ GB ہوتا ہے..
اور اس سارے سسٹم میں تباہی مچانے کیلئے
ایک "محبوب" کافی ہوتا ہے..😂😂😂😂😂
دفع کرو محبت کو 😒😒
آو کمیٹی ڈالتے ہیں
حالات بہتر ہو جائیں گے 🤣🤣🤣
"سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے"
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﮐﺎﻝ ﮐﯿﺠﯿﮯ 😜😂😂😛😛😜😜
کاش میری بھی کوئی ایسی فین ہوتی🥴
جو میری پوسٹ دیکھ کر کہتی 😏💁♀️
دل کو قرار آیا 😍❤️🤣🙊
.بچپن میں صابن کھایا تھا
الحمداللہ دل آج تک صاف ہے🙂😁🤭🤭
تیرے ورگی اک سو دس
میرے ورگا کوٸ حاجی فارید اک تاں دس😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂۔
✌🙊🙈🙉
اکثر ہم ان کے ہو جاتے ہیں_
جن کے لیے ہم کچھ نہیں ہوتے۔🖤
*╰╾
اور جب کسی نے آپ کو چھوڑنا ہو گا۔
سب سے پہلے اپنے بولنے کا انداز بدلے گا۔
مت کیجئے 🫤 ᴿᴱᴬᶜᵀ
آپکی نازک انگلیاں ٹوٹ بھی سکتی ہیں🙂☹️😏
نہایت ادب سے گزارش ہے🙂
جو ممبرز پہلے سے ایڈ ہیں اور سوئے ہوئے ہیں وہ
ذرا منجے نال نال کر لیں نئے ممبرز ایڈ کر لیے ہیں
اُنہوں نے بھی منجے ڈا کے سونا ہے۔🙎
آئی جاؤ تے سوئی جاؤ. 🥱😅😅😅🤣
حاصل تم مجھے پہلے بھی نہیں تھے
کھویا میں نے تمھیں آج بھی نہیں
K
*قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں🍃*
*جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں🙂*
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو
بولی نہیں
دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے
😜😜😜
ادھر بارش کی چار بوندے گرتی ہیں
ادھر لوگوں میں غالب کی آتما آجاتی ہے🙄🙄🙄🙄😂😂

رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ...❤️
جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... 🤗
کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ...
مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ...💫
اور یہ إحساســــں ...
لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ...
بلکہ انسانوں کے رویئے ...😍
اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... 🔥
کہ وہ آپ کے ساتھ ...
کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!🥀
*رشتوں کی قدر ایسے کریں کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نہ ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نہ رہے, اس سوچ کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے، مر جانا ہے...!*🌹♥️🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain