*رِشـــــــــــــــــــــــتَے!*
دِھیرے دِھیرے ہی خَتم ہَوتے ہیں،
بَس!
*پَتَا دیر سے چَلتا ہے•••••*🌹♥️🌹
ضروری تو نہیں محبت لفظوں میں بیان ہو
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی !!
❤️🔥
چند گھٹیاقسم کے لوگوں کی وجہ سے🔥✌️🖤
عورت کی وفا بھی بدنام_____{😇
اور مرد کی محبت بھی____💔
نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
😁😁😂😁😁
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
خیر سانو کی🙈🙈
*سارے شکوے جناب اس کے ہیں*
*دل پہ سارے عذاب اس کے ہیں*
*وہ یاد آئے تو نیند نہیں آتی*
*نیند آئے تو سارے خواب اس کےہیں*
لگے رہو سب انباکس
میں😒🧐🙃
میں تو یہاں چـوڑیاں بیچنے آتا
ہوں نا😒😕😐
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
ظرف وسیع ھو تو تعلق کو موت نہیں آتی❤️
*کس نے مجھ سے عشق کیا؟کون میرا محبوب رہا؟🥰*
*میرے سب افسانے جھوٹے،سارے شعر خیالی ہیں🥺🥀*
*دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں*
*ہائے ۔۔۔۔ہم نے اس شخص کو دلدار بنا رکھا ہے*
K
💦💖💦
*کچھ معیار کم ہوا میری شاعری کا* ❤🩹
*کچھ پڑھنے والے بھی بے ذوق ہوئے*
💦💖💦
💦💖💦
*انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ*
*امیدیں دکھ دیتی ہیں* ❤️ 👀♥️"
💦💖💦
💦💖💦
*جب تم کو لگے تم میرے ہو*
*پھر دیر نہ کرنا آنے میں* ❣
💦💖💦K
💦💖💦
مر جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن
کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا
💦💖💦
💦💖💦
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے.* ☘️
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا چھوڑ دیا*
💦💖💦
💦💖💦
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں
💦💖💦
💦💖💦
* میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے، تمہارے سوا* 🥲۔♥️
💦💖💦
K
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
یہ جو حالات ہیں میرے سدھر جائیں گے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے.🖤
اور انسان کا بہت اچھا ہونا بھی
اُسکو بہت نقصان ديتا ہے❤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain