Damadam.pk
Oye.Villan's posts | Damadam

Oye.Villan's posts:

Oye.Villan
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏

Oye.Villan
 

🔥😎 جلنے والوں کا بھی کوٸ قصور نہیں 😏🔥😂
🔥😎 ہمارے#___انداز__ہی__نرالے__ہیں👩❤️👨💯%🔥

Oye.Villan
 

#مجھ___کو___برا___کہتے___ہو.. .💔
#زمانہ__نہیں___دیکھا___تم___نے.. !!

Oye.Villan
 

مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا
تم کیوں اُداس ہو گئے، کیا یاد آ گیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
برسے بغیر ہی جو گھٹا گِھر کے کُھل گئی
اک بیوفا کا عہدِ وفا یاد آ گیا
واعظ سلام لے کہ چلا میکدے کو میں
فردوسِ گمشدہ کا پتہ یاد آ گیا
مانگیں گے اب دعا کہ اُسے بُھول جائیں ہم
لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آ گیا!
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمار!
کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا

Oye.Villan
 

#جیڑیاں نظراں نوں اسی چنگے نئی لگدے💐💐
#رب خیر کرے اوناں اکھیاں دی__🍁🍁

Oye.Villan
 

رشتے اس لئے کمزور ہو رہے ہیں کہ
ہم انہیں نبھانے کی بجائے آزمانے لگ گئے ہیں

Oye.Villan
 

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔

Oye.Villan
 

ہوں بے سہارا تیرے بنا میں🍂
توجو نہ ہو تو میں بھی نہیں❣

Oye.Villan
 

اس جان لیوا وبا اور اتنی ماراماری کے بعد بھی اگر8/10 کرپٹ سیاستدان نا مرے تو،
میرا تو کرونا پر سے بھی اعتماد اٹھ جائیگا
😃😂😜😏🤣

Oye.Villan
 

ھم پنجابی لوگوں کا مسلئہ یہی ہے کہ جب ھم فون پہ کسی سے اُردو میں بات کر رہے ہوں تو اردگرد کی عوام سوچتی ہے کہ📱
مشوق نال لگا اے😂

Oye.Villan
 

پلکوں کی حد توڑ کر دامن پہ آ گرا۔۔۔
اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا۔۔۔

Oye.Villan
 

🍃کبھی کبھی دل کی بات صاف
صاف کہہ دینی چاہیے ۔۔🍃
کیونکہ۔!!
🍃بتا دینے سے فیصلے ہوا کرتے ہیں
اور نہ بتانے سے فاصلے۔۔۔۔ 🍃

Oye.Villan
 

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے

Oye.Villan
 

❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں

Oye.Villan
 


اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے اچھائی یہ بھی ہے کہ بس کسی کے ساتھ بُرا نہ کیا جائے.

Oye.Villan
 

ہم سے نفرت کرنی ہے تو ارادے
مظبوط رکھنا !!
ذرا سی بھول ہوئی تو پھر سے
محبت ہو جائے گی !!

Oye.Villan
 

🔥
مجھے سمجھنا تیرے بس
کی بات نہیں
سوچ بلند کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا سوچنا چھوڑ دے🔥

Oye.Villan
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔ 😷😷

Oye.Villan
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے ❤

Oye.Villan
 

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی
جگـــہ..*
"صــــاحب".
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں...