ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..
آج کل وہ لوگ بھی سڑکوں پہ مرغا بنے ہوئے ہیں
جو ٹک ٹاک کی ویڈیو میں کہتے تھے تیرا باپ آیا 😹🤪🤣
تو غنی ھے_ سو خزانوں سے عطا کر مالک,
مجھ سے غریب کا تماشہ_ نہیں دیکھا جاتا,
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
bor ho rha tha tu men b aa gya
یہ سوچ کر بھی چھوڑ دئیے جمع کرنے خواب ۔۔۔۔۔
جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اٹھاوں گا۔۔۔۔۔۔
یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہیں یا تماشہ نہیں رہا !!
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے، وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر.
علامہ اقبال
خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی....... 💕```
```وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی......💕```.
Mohabat kr saktay Ho To Khuda Say karo Faraz
Mitti Kay Khilono Say Kabhi Wafa Nhi Milti
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی
اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا😊💕
ہمارے ہاں طوائف کو بنگلہ دے کر تو چُھپایا جاتا ہےلیکن غریب کو آٹے کا تھیلا دے کر اس کی تشہیر کی جاتی ہے
منافقت بھری دنیا
#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣✌
*قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی*
*مقتول خود گِرا تھا خنجر کی نوک پہ🔥*
رابطے ختم کر لئیے سب سے،
اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے___.
__* *__________💔
اپنی اوقات یاد رکھنےکو ۔۔۔
تیرا لہجہ سنبھالے رکھا ہے۔۔۔🤕🤕🤕
👈 خود سے اونچے☝🏻 لوگوں 🤵🏻میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🔥
👈 اپنے جیسوں👑میں بیٹھ💯 نوابوں 🤴🏻کی طرح.❣🔥
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن💔
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain