*ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ❤🩹🙂*
*ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں __💔🥲*
تیری کہانی میری کہانی سے مختلف ھے!!!
جیسے آنکھوں کاپانی! پانی سے مختلف ھے۔
گر کبھی اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی
ورنہ کون کمبخت سہہ سکتا تھا جی، کون کا دکھ
تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے
...