Damadam.pk
Oye_Foji's posts | Damadam

Oye_Foji's posts:

Life Advice image
O  : Right na ? - 
Oye_Foji
 

کوئی مــرے گا تو نہیں میرے بِـن_💔
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دِن__🙂🙃💚

No caption
O  : No caption - 
تم اب تک منافق دلوں میں رہے ہو
میرے دل کی آب و ہوا الگ ہے
O  : تم اب تک منافق دلوں میں رہے ہو میرے دل کی آب و ہوا الگ ہے - 
اے شبِ غم ہمیں رونے کی اجازت دے دے
خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے
یا سلیقے سے نبھا رسمِ محبت مجھ سے 
یا کسی اور کا ہونے کی اجازت  دے دے
O  : اے شبِ غم ہمیں رونے کی اجازت دے دے خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے یا - 
Oye_Foji
 

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں
آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."
میرا انتخاب
ایک بے قدرے کو ہم ایسے میسر آئے
جیسے بے ذوق کوئی اچھی غزل پڑھتا ہے

Social media post
O  : post by me - 
Social media post
O  : Post by me .... true - 
"ہم ہر کسی کو پسند نہیں آ سکتے، اور نا ہی ہم ہر کسی کو پسند آنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں."
O  : "ہم ہر کسی کو پسند نہیں آ سکتے، اور نا ہی ہم ہر کسی کو پسند آنے کے لیے پیدا - 
Aisa hi hai??
O  : Aisa hi hai?? - 
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔
تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آ شنا آ۔۔!! پھر ذرا نا آ شنا ہوکر ملیں۔۔!!
____🖤
O  : تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔ تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو - 
Social media post
O  : Post by .... - 
سنو اے روحِ مَن
میرے تخیل کی وادیوں میں
اک تیری الفت بھری پڑی ہے
میں نے ہر بار نئی نظر سے دیکھا ہے تجھے 
مجھے ہر بار پہلے سے بڑھ کر تجھ سے محبت ہوئی
O  : سنو اے روحِ مَن میرے تخیل کی وادیوں میں اک تیری الفت بھری پڑی ہے میں نے - 
Oye_Foji
 

*ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ❤🩹🙂*
*ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں __💔🥲*

Oye_Foji
 

تیری کہانی میری کہانی سے مختلف ھے!!!
جیسے آنکھوں کاپانی! پانی سے مختلف ھے۔

Oye_Foji
 

گر کبھی اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی
ورنہ کون کمبخت سہہ سکتا تھا جی، کون کا دکھ

Oye_Foji
 

تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے
...