Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P@rii
 

.h1insan bno DD 🤡 🤡 🤡🤡 🤡🤡 🤡🤡 🤡

P@rii
 

کیا تم دو میٹھے بول، بول کر لوگوں کے دلوں کے زخم ٹھیک نہیں کر سکتے۔ دو میٹھے بول ایسی زُوداثر مرہم کی طرح ہیں جو گہرے زخموں کو شفا عطا کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہو۔“

P@rii
 

Good luck

P  : My catOo 🐈.m1 - 
P@rii
 

پری______
"ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب"
"بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاؤں وہاں مطلب"

P  : YeSsss... - 
P  : تا ابد___ خیر ہو اس کی یار سے کیا لڑائیاں سائیں - 
P  : جب ہمسایوں کے بچوں نے آپکی خوب پٹائی کی ہو اور امّاں آپکو زبردستی ساتھ لے کر - 
P@rii
 

پری______
بہت بے ساختہ سی ہوں_____ اپنی
حالتِ دل آنکھ کے رستے عیاں ہونے سے نہیں روک سکتی جن سے بے لوث محبت کروں انکے لئے میری ہر ادا میں محبت ہے اور مجھے زہر خند الفاظ کو شہد میں لپیٹ کر ادا کرنے کا فن نہیں آتا میں اپنی سرد مہری کو خاموشی میں ڈھلنے سے نہیں روک سکتی لوگ محبتوں میں بھی سیاست کرتے ہیں مگر مجھے یہ ہنر نہیں آتا میں اپنے دل کا موسم چہرے پہ لئے پھرتی ہوں بہت بے ساختہ سی ہوں