Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P@rii
 

زمیں اور اہلِ زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چُنو جیسے پرندے زندگی کے لیے رزق چُنتے ہیں..a1

P@rii
 

نپی تلی سی محبت ، لگا بندھا سا کرم
نبھا رہے ہو تعلق بڑے حساب کیساتھ

P@rii
 

حیا شیشی میں بند خوبصورت خوشبوکی طرح ہوتی ہے اور اگر وہ خوشبو اُڑ جائے تو خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں
پری___

P@rii
 

محبتیں بڑی سنبھال کر رکھنے والی چیز ہوتی ہیں انہیں کچھ لوگوں کی نفرت کے ہاتھوں رسواہ نہیں کرتے

P@rii
 

ميں موت کی پہلی ہچکی تک جنم لينے کے ارتقاء سے گزرتا رہوں گا۔
ميں ہر تعلق کے بننے ميں جنم ليتا ہوں اور اُس کے ٹوٹ جانے پر
مر جاتا ہوں۔ميری اُداس صبحوں نے مجھے سکھايا ہے۔ مجھے سکھايا
ہے گر جينا ہے تو مرنے کا ہنر سيکھ لے ۔ خواب نہ ديکھنا۔۔۔
ورنہ وہ بھی ٹوٹ جائيں گے۔۔۔تم بھی ٹوٹ جاؤ گے !!!
#خلیل

P@rii
 

معصوم سوال !!!
روتے ہوئے آ نسو گرتے ہیں 🙊🙊🙊....
تو ہنستے ہوئے دانت کیوں نہیں گرتے ??? 😝

P@rii
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں، انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں 🔥

P@rii
 

"Tum ko nahi pata ke mohabbat kitni bari aazmaish ka naam hai"

P@rii
 

*Phupho rings the ptcl bell*
Me: G Phupho🙃
Phupho: Beta ghr ho..?🙄
Me: Nahi phupho Ptcl gallay ma dal k Bazar ma Ghom rahi hn...🤦♀😬🙄🙂💔

P@rii
 

میں بچپن میں اصلی پیسوں سے نقلی نوٹ لیتی تھی 😐😐
مارو مجھے 🙄😕
پری🤑

P@rii
 

میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بِکھر جاؤں کہ خُود ہاتھ نہ آؤں اپنے...!
-🍁 صاحب

P@rii
 

قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے کہ جو قبرکے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی"❣️
"جمعہ مبارک" ❤

P@rii
 

پیار لفظوں میں کہاں
----🍁
کوشش کیا کریں کی تعلق کی گرہ ٹوٹنے لگے تو اسے مرمت کر لیں۔۔۔
ایک در کو چھوڑ کر نیا در ڈھونڈنا حماقت ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ہر شانہ ڈھارس بندھانے والا نہیں ہوتا۔ اس سے بہتر وہ بند در ہے جہاں قفل تو لگا ہوا ہے مگر آبرو تو قاٸم ہو۔۔۔۔.a1

P@rii
 

میرے پاس تُم ہو کا مرکزی خیال
بیوی کے جانے سے موت واقع نہیں ہوتی۔واپس آنے سے ہوتی ہے۔۔۔
اور تو اور کل اطلاع ملی کہ ہانیہ ٹیچر نے بھی چرس پینا شروع کر دی ہے 😋🤑🤑

P@rii
 

اپنا تو مالک تو ہی ہے ربَ.. جو دے تو شُکر تیرا نہ دے تو صبر۔۔ بس تھام کے رکھنا کیونکہ خواہشوں اور مایوسیوں کے ناگ ہر دم ڈسنے اور لِپٹنے کو تیار ہوتے ہیں۔۔ تو جانتا ہی ہے کہ کچھ مصیبتوں اور آزمائشوں کے اندھیرے اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ جب اُمید کی ہلکی سی کرن بھی نظر نہ آئے تو ہم تھکنے لگتے ہیں۔۔ یقین نہ بھی کم ہو مگر تھک ضرور جاتے ہیں۔۔ یا اللّہ گِرنے نہ دینا کیونکہ کچھ یقین صرف خود ہی نہیں ٹوٹتے بندے کو بھی توڑ دیتے ہیں۔۔ #پری

P  : .b1AlhamdulilAllah.d1 - 
P@rii
 

کیا آپ جانتے ہیں🙊۔
۔
کہ آپ اس وقت ایک شہزادی کی پوسٹ پڑھ رہے ہیں😂😂😂🙊🙈
ہن سڑی جاؤ 🤣
جیلس لوگ پرے پرے رہن پوسٹ توں😜
پری🙊🙈🧚

P@rii
 

ذات کے اندر جب تنہائی کا شور حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو بیتے دنوں کی یادیں میری وفاوں پر قہقہے لگاتی ہیں ، ۔۔۔۔
✍پری

P@rii
 

وزیراعظم کے سکون پروگرام میں شامل ہونے
کے لئے " قبر " لکھ کر 8080 پر سینڈ کریں
شکریہ ۔۔۔😒

P@rii
 

جو مجھے ایک بار اگنور کرے😏
میں اسے تب تک اگنور کرونگی جب تک بھٹو زندہ ہے😝😝