Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P@rii
 

نہ فکر دوست نہ امید وصل کی الجھن.c1
بہت اداسی کا مطلب خوشی سے جینا ہے

P@rii
 

سب اپنی پسند کا شعر یہ اپنی پسند کی تحریر کمنٹ کریں

P@rii
 

وہ پتھروں کا زمانہ تھا ، لوگ پتھر تھے
پھر اک روز ہوئی ابتداء محبت ♥ کی
( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم(

P@rii
 

Even if you skip my posts I won't give up✋
I used to write homework and not submit🚶♀️😏✋🤑

P@rii
 

All people are Friend each other
if you have fresh mind and fresh though. if its maybe possible thats time we can successfully built up a peace full country as well as world.l5

P@rii
 

My SMILE …
Doesn’t Always Mean
“I M Happy …”
Sometimes It Means
“I Can Manage …”And Sometimes
It Just Means
“I M Tired Of Crying …
☹☹😁😊

P@rii
 

No One Is Mine❣️May Be Iam Not Fine,
No One Cares 4 Me❣️No One Has Tears 4 Me,
No One Belives MeMe❣️Everyo Says Leave Me,
If I Ever Cry❣️No One Wil Even Ask Why?
And If I Ever Die❣️No One Will Cry,
No One Says Take Care😏Everyone Says I Dont Care
When I Need Someone 4 Myself🤐I Find No One 4help,
I Dont Know Why?🙄Maybe Talking To Me They Feel Shy.
No One Is Mine😢Maybe I M Not JUST Fine..!!
😬😉☹😅😛😥

P@rii
 

#Sath chalne k liye #Sathi chahiye 🤗
#Aanshu rokne k liye #Muskan chahiye 😘
#Zinda Rhene k liye #Zindagi chahiye 😍
#Zindagi k liye #dosto ka 7th hona chahiye 😘😍
Love u friends:*

P@rii
 

محبت کرو وفا کے ساتھ😘😍
پیار💝کرو😏سچائی کے ساتھ💔💗💔💗
پوسٹ_پڑھ_لی???
اب کمنٹ کرو😏شرافت کے ساتھ 😜🤣😂🙊

P@rii
 

جو__چھوڑ__گۓ___وہ___بوجھ___ہی___تھے،،،
"...صاحب..."
#جو__پاس__ہیں___بس___وہی___خاص__ہیں

P@rii
 

❣🤲🌙
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
پری
😍

P@rii
 

شخصیت میں عاجزی
نہ ھو تو معلومات میں اضافہ
علم کو نہیں بلکہ تکبر کو
جنم دیتا ھے۔۔۔!!!⚫

P@rii
 

ایک گوری میم نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارا نام کیا ہے؟؟
میں نے کہا کہ مستنصر-
کہنے لگی کہ بڑا ہی مشکل نام ہے😏
میں نے کہا کہ تم لوگ انگریزی میں جو کہتے ہو نہ🤔
"Must Answer"🤣
بس وہی ہے
کہنے لگی
"Must Answer"
یہ تو بڑا آسان نام ہے🤣🤣

P@rii
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو_____ باکل میری ذات 💞
💕💞 جیسے😍
⚫ Princess:*sahri:*shizuu:*punjabi:*kabia⚫
🤩Pari love Friend's🤩

P@rii
 

❣🤲🏻 🌙۔
*لوگ بھی عجیب ھوتے ھیــــں ... ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ھیــــں ... اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر ... ڈرامے نہ کرو ... کہتے ھوئے منہ موڑ لیتے ھیــــں .....!!!*
*❣ پری 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

P@rii
 

چل تھام 'الف' کی ڈور کو ! چل شہر نجف کو چل !
اک نقطہ 'ب' بسم اللہ کا ! تری ہر مشکل کا حل !
کر یاد وفا عبّاسؑ کی ! ترا کھِل جاوے گا مَن !
تری کر دیں روشن روح کو ! وہی پاک بَہَتّر تَن !
بس پانچ تَنوں کا راج ہے ! اُن پر صدقے کونین !
بن ان قدموں کی خاک تُو ! جن قدموں میں دارین !
اک سچے پاک محمدﷺ جی ! اک سچے پاک علیؑ
اک سچی بی بی فاطمہؑ ! اک سچے حسنؑ حُسینؑ

P@rii
 

کوشش تو کر رہی ہوں کسی کو خبر نہ ہو
چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو گیا ہے دل!!

P@rii
 

سب کچھ ختم ہو جانے کے بعد بھی میں معجزے ہوجانے پہ یقینِ کامل رکھتی ہوں اور میں مایوس ہونے والوں میں سے تو بالکل بھی نہیں...⁦
کیونکہ____
(میں کچھ چاہ بھی نہیں سکتی جب تک اللہ نہ چاہے).a1

P@rii
 

توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے* 🙄🤚🏿
*کبھی کبھی کمنٹ کرنے میں کیا برائی ہے* 😕😆

P@rii
 

زمانہ چُھوٹ جائے، رُوٹھ جائے خَلق تو کیا غم،
نہ چُھوٹےہاتھ ســـے دامـــن تُمہارا یارسُول اللّٰہ