Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P@rii
 

بےشک خدا انسان کو اس کی استطاعت سے زیادہ نہیں آزماتا ...

P@rii
 

"ہنستے ہوۓ آنکھوں میں آنے والی نمی کو داجی نے دیکھا تو دل سے خدا سے دعا کی ...
یارب ایک لڑکی کو اس کا مان اور اس کی خوشیاں دے اس کو اپنے در سے خالی نا لوٹنا .. اس کی تمام خواشیں بر لا. . (آمیں).....

P@rii
 

ٹینشن سے مرے گا نہ کرونا سے مرے گا 😝😝
اس پری کے ڈی ڈی پر نہ ہونے سے مرے گا😂😂

P@rii
 

گلاب رُت میں اداس آنکھوں سے ہنسنے والی حسین لڑکی.d1
وہ جانتا ہے محبتوں کا جو ذکر چھیڑا تو رو پڑے گی...a1

P@rii
 

It's not a matter that no one else gets.
The heart is a believer, it does not change its direction 🔥💯💙

P@rii
 

عشق عشق تے ہر کوئی کردا بڑی دور عشق دا ڈیرا 🖤
سچے دل نال پیار جو کریے فیر اک ہی یار بتھیرا

P@rii
 

ترکی صدر کی تقریر پہ اماں نے پوچھا،
یہ کیا کہہ رہا ہے ؟؟
میں نے بہترین مترجم کے فرائض ادا کرتے ہوۓ کہا
اماں وہ کہہ رہا ہے اسلام میں یہ بات نا پسندیدہ سمجھی جاتی ہے کہ اولاد جواں ہو اور اس کی شادی نہ کرواٸی جائے ۔۔۔ 😐😐

P@rii
 

اگر یہ کہہ دو، بغیر میرے🧚نہیں گُزارہ، تو میں تمھارا😎یا اُس پہ مبنی کوئی تاثر،🤩کوئی اِشارہ، تو میں تمھارا
غرور پرور ، انا کا مالک،😎کچھ اس طرح کےہیں نام میرے،😶مگر قسم سے جو تم نے اِک بھی🧚دفعہ پکارا، تو میں تمھارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو🙃میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی،😎اگر میں جیتا تو تم ہو میرے🧚اگر میں ہارا، تو میں تمھارا
تمھارا عاشق، تمھارا مُخلص،😘تمھارا ساتھی، تمھارا اپنا،😎رہا نہ اِن میں سےکوئی دنیا میں🧚جب تمھارا، تو میں تمھارا
تمھارا ہونے کے فیصلے کو🧚میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں،😍اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی😎کبھی بهى تارا، تو میں تمهارا....Thank u so much dedicated me ur feeling.a1

P@rii
 

Aksar log khty hn pari be serious taleem pr focus kro mja hnci atii h itna to kitaby bi nhi sikha pai jitna logo na sikhaya.c1

P@rii
 

جُھک کے ملنا بھی اِک مصیبت ہے.g5لوگ بُزدل سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔!!!

P@rii
 

[___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕

P@rii
 

Kon kon new bongy Thora sa suitable DD 🙃 ko dislike krta h😜😜🤨👹like ((یrپا))

P@rii
 

کیجئے ہر بات پر صبر اور شکر
بہت حسین ہے اللہﷻ پر یقین کا سفر
#Qυεεη ریap 💝

P@rii
 

اگر ہم ہی مر گئے بھری جوانی میں___🙃
تو کیا بچے گا تمہاری کہانی میں_______🔥

P@rii
 

: I em nOt a #batamEex PeOplE fOrcE mE tO BehavE like a #batmeEx🙃❣

P  : Feeling's 🤑🤑 - 
P@rii
 

خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آکر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں. اپنا ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں خون کے رشتے ہونے کا حق جتاتے ہیں. یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کروا دیتا ہے ہر رشتے کی اصلیت واضح کر دیتا ہے۔اور پھر پوچھتا ہے کہ بتا میرے سوا کون ہے تیرا اپنا جو تجھے سمجھے تیرے دکھوں کا مداوا کر سکے
ہاں ! وہ رب ہی ہے جو انسان کا ہاتھ تھام کر اسکو سیدھی راہ پر لاتا ہے کیونکہ وہ "خدا" ہے جو انسان کا ہاتھ کبھی بھی کسی حال میں نہیں چھوڑ تا،

P@rii
 

Love one another, but make not a bond of love: Let it rather be a moving sea between the shores of your souls.

P  : میں بےوفا،میں بےرحم،میں خود پرست،میں اناپرست اور بھی بہت خوبیاں ہیں مجھ - 
P@rii
 

آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے ،وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی.💔🔥
ریap🧚