Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P  : تو بھکاری سمجھ رہا ہے مجھے۔۔۔۔.g5۔۔۔۔کاسہ پلٹو تو تیری کائنات لے ڈوبوں - 
P@rii
 

Good morning DD.c1

P@rii
 

لوگوں سے امیدیں وابسطہ کرنا چھوڑ دو خاص کر وہ جو تمہارے نا محرم ہیں کیونکہ جب بھروسہ یا مان ٹوٹتا ہے نا تو انسان کا صرف دل ہی نہیں ٹوٹتا بلکہ ہم انسان بھی ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں..."

P@rii
 

مجھ پر ایک احسان کر
میری زندگی آسان کر
تو بچھڑا تو مر جاؤنگی
نا دور جا بات یہ جان کر
رہ جا بن کے سدا تو میرا
مان رکھ لے میرا بات یہ مان کر
ریap😍

P@rii
 

آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ ہیں تو پھر ان میں.g5
رنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں.l5

P@rii
 

وابستگیاں دکھ دیتی ہیں
مجھ سے نا رکھا کرو لوگو
.l5

P@rii
 

کبھی کبھی ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے، دل چاہتا ہے دنیا کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے۔۔!!
ریap🧚

P  : آنکھیں گواہ ہیں 🌃 راتیں تباہ ہیں - 
P@rii
 

مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دل
تو آنکھوں سے باب حرم چوم لینا
پکڑکر محمد ﷺ کےروضےکی جالی
تصور میں ان ﷺکے قدم چوم لینا :*:*
Love you so much.m1

P@rii
 

جب کوئ چیز نہ مل رہی ہو مجھے
تو امی کہتی ہیں؟؟
"جے میں اٹھ کے آگئ نہ تیری خیر نہیں فیر"🙄🙄
بس پھر اس بابرکت جملے کی بدولت مجھے زمین میں دبی چیزیں بھی نظر آنے لگتی ہیں"__🌚

P@rii
 

جانے کیوں ہر کسی سے اُکتا گئی ہوں میں.🙃

P@rii
 

کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی
وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کے۔۔۔۔۔
ہم انکے لیے کس حد تک ثابت ہو سکتے ہیں.a1🤨😐

P@rii
 

کیا میں اسکو لکھ کے بھیجوں کہ آؤ چائے پیتے ہیں.d1
کیا اسکو نہیں معلوم موسم کتنا اچھا ہے
Enjoy coffee ☕🌃

P@rii
 

کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے.b1
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں ••!😂

P@rii
 

Yh sitam km h parii yr
Tery dosto k b dost hn.e1

P@rii
 

چلے آؤ پھر اجنبی ہو کر ملیں
میں تمہارا نام پوچھوں ، تم میرا حال پوچھو.c2

P@rii
 

تو رہے گا نہ تیرے ظلم رہیں گے...
دن تو آنا ہے کسی روز حسابوں کا.....a1

P@rii
 

جانے کتنے دنوں سے اداس ہوں میں.j1
آنکھیں ویران ہے پھر بھی مسکراتی ہوں میں ۔۔ .c1

P@rii
 

داجی ناامیدی کی بات سن کر پری کے پاس آۓ اور اس کے سر پیار کیا ...
"میرا بچہ آپ کو قران کی ہر بات معلوم ہے پھر بھی اتنی نااُمیدی ...... آپ نے بچے مایوس نہیں ہونا ایک بار خدا نے اس کا نام دیا ہے تو مان بھی دے گا ویسے بھی "
مایوسی بڑا گناہ ہے......
"جی دا جی میں اللہ ّ کو ناراض نہیں کروں گی .."
ریap....a1

P@rii
 

بےشک خدا انسان کو ستر ماوؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے ......:*Thanku Allah G.m1Thanku so much.d1.c1