Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

P@rii
 

پھر زہر ایجاد ہوا
پہلے لوگ غیرت سے مرجاتے تھے.🙄

P@rii
 

تمھارے بغیر تو 60 منٹ بھی 1گھنٹے کی طرح گزرتے ہیں 😕🥀😂😂😒⁦

P@rii
 

لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں... ان سے کتنی محبت کی گئی.. انہیں کتنا چاہا گیا... کیا کچھ چھوڑا گیا... کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا.... کتنی راتیں جاگا گیا..... کتنی صحبتیں انگاروں پہ گزریں.... کتنے آنسو بہائے گے.... کتنی اذیت سہی گئی...
لوگ سب بھول جاتے ہیں..a1

P@rii
 

میری گردن میں دردتھا😢ڈاکٹر : نے نسخہ لکھ کےدیا👍
جب اسٹور پہ جا کر پرچی کھولی تو لکھا تھا
🙄😒
لمبی تار والا چارجر لے لو 😏🙈

P@rii
 

When Nights are long and Friends are few,
I sit by my Window and think of U.
A silent whisper, a silent tear…
With all my heart I wished you were here.
I MISS YOU!!!
Sound sleep😴😞.
Shizuu:*

P@rii
 

باپ کی دولت نہیں۔
باپ کا سایہ کافی ہوتا ہے
Yeah Dad😿

P@rii
 

ہر لڑکے کا کسی نا کسی لڑکی سے اور ہر لڑکی کا کسی نا کسی لڑکے سے محبت کرنا اب رواج بن چکا ہے اب یہ محبت محرم سے بھی ہوسکتی ہے اور نا_محرم سے بھی ہوسکتی ۔ یعنی محبت بہت عام ہے آسان الفاظ میں یوں کہہ لیں دنیا میں ہر انسان اپنی زندگی کے کسی بھی حصے میں محبت ضرور کرتا ہے
.l5aam kaam krna ki adat nhi jnaB😋

P@rii
 

تیرے چھوڑ جانے پہ میں کب رویی تھی میں تو رویی تھی اپنی نادانیوں پر 🙊

P@rii
 

ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍

P@rii
 

میں نے بڑی بہن سے کہا کہ 100 روپے لے لو اور برتن دھو دو۔
اس نے کہا میں تمھیں 200 روپے دیتی ہوں اور تم دھو دو۔
میں نے بڑی بہن سے 200 روپے لیئے اور چھوٹی بہن کو 100 روپے دے کر سارے برتن دھلوالیئے۔😂

P@rii
 

Clouds flow..
Where will you lose..
In which unknown,
No one knows...
This is us too..
Will go away alas..
In which address,
No one knows....

P@rii
 

Ayooo dua👭.j1koi miss viss nhi krti ma.h1💖

P@rii
 

Punjabii kabii shizuu princess sahrii mena parii tm sab ko bhot miss krti h 👭👭👭👭bhooooooot zda😔

P@rii
 

DD BHAI MRY OLDS FRIENDS TO LOTA DO.H1

P@rii
 

ان دنوں یوں ہی بد لحاظ ہوں میں
دوست شکوہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کنارہ کر

P@rii
 

Terry dohky na sajna
Menu Mar mukaya😔
Ma Mar ty gai aaan
Firrr saaa Q a ayaa.i5

P@rii
 

میرے اندر اب بلاوجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں ہے...!
-🍂 is enough

P@rii
 

میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتی ہوں
مجھے اب کسی پہ بھی کوٸی اعتبار نہیں

P@rii
 

ہم محبت مزاج لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔
نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

P@rii
 

Rango ma vo rang kha.....
Jo rang log bdalty hn......