Allah HafiZ
جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسووں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
💞 سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی💞
اے میرے رب تجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں
برتن دھو رہی تھی کہ ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی 😧😐
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کر لاش ٹھکانے لگا دی 😁😝
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺟﺰﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺠﺮﻭﺡ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﮮ__ ﻭﮨﯽ ﺁﭘﮑﺎ ﺳﭽﺎ ﻏﻢ ﺧﻮﺍﺭ دوست ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ..!!💯✔
ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﻓﺮﯾﺐ_____ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺍُﻭﺭ ﻭﻗﺘﯽ ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯿﺎﮞ_____ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ...!!☚✴
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے نظر انداز ہی رکھو ...
ماں : بیٹا نماز کے بعد برتن دھو دینا 🙏
بیٹی : رخ میرا کعبہ شریف کی طرف ایک ھزار نفل کے ساتھ ﷲ اکبر 😂🤣
پھر سناتے ہوۓ خدا کو حال دل
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے🥀
دکھوں پہ رونا سیکھیں.. اپنے آپ کو اس مالک کے سامنے ہچکیوں کا عادی بنائیں.. لوگ کیا کہیں گے یہ نا سوچیں.. گڑاگڑائیں.. رحمت کو جوش دلائیں.. وہ ان آنسوؤں سے آپ کے اندر کو دھو ڈالے گا.
کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں ٣٠دِن میں بخشش
کون دیتا اتنا بڑا پیکج 😇🌸
صرف اور صرف
❤اللّه ❤
دٌنیا کا پہلا وائرلیس فون ربّ نے بنایا تھا - "دٌعا"
کبھی بیٹری لائف بھی ختم نہي ہوتی ، اسکے سگنلز کبھی کم نہي ہوتے ، جنگل ہو یا رات کے اندھیرے ، کہیں سے بھی ، کسی بھی وقت ، آپ اسے استعمال کر سکتے ھو🌸💯👑
جہاں بات ہوگی پاکیزہ جذبوں کی
میں وہاں محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی😍 🥀💛✨
میں عجیب ہوں.میں ہر وہ کام کرتی ہوں جس سے میں سب کو برا لگنا چاہتی ہوتی ہوں...😇🌸✌
ہاں! مجھے دیکھنا ہوتا ہے اصل میں مجھے سمجھتا کون ہے...
کیونکہ میں... ایسی ہی ہوں...🙂🥀
پہنچی ھوٸی ھے عرش پر میری بھی، اک دعا
"آمین" سب کہو تو خدا مان جائے گا💕
تعلقات میں معاھدے نہیں رکھے جاتے
سو جو جہاں بچھڑنا چاھے"فی امان اللہ!!
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,😉
سوال :شرم کیا ہے 🤔
جواب:شرم اس چیز کا نام۔ہے جو آگر آپ لوگوں کو آجاۓ تو میری پوسٹ پر لائکس اور کمینٹس کا طوفان آجاۓ 😒🤣🙈😉
میری اےبی سی🤫
دھیان سے پڑھیئے گا🙃
a🐝📀efgh👁jklmno🍼qrs☕🐒vwxyz
ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
میں ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے😭😭😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain