ایک لائف کو سدھارنے کے لیے ایک وائف کافی ہے۔۔۔☺
اور ایک وائف کو سدھارنے کے لیے ایک لائف۔۔ 🤔🤔🤔😱🤭🤭بہت نا انصافی ہے تمہارے ساتھ ۔۔ 😂🤣🤣😂😂
مرشد ہماری نا قدری کی گئی 😔
مرشد مبمرز ہماری پوسٹ کو سیریس نہیں لیتے🙄🧐🤔
عرض کیا ہے۔۔
تیرے نال میں لائیاں اکھیاں 👀
اُوے تو فیر وی دوریاں رکھیاں۔😒😏
جا تینوں چمڑن شہد دیاں مکھیاں 🐝🐝😜😜😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں جب سےیہ مرشد آیا ہے میرا تو کاروبار ہی ٹھپ ہو گیا ہے.😂😂😐🙁
بادام زیادہ کھا لیے ہیں
کوئی بتائے گا😥
فالتو عقل کا کیا کروں😝😝😂😂
محفل وہی مکان وہی آدمی وہی
یا ہم نئے ہیں یا تری عادت بدل گئی
لاک ڈاؤن کہ وجہ سے آپکا کیا کینسل ہوا ہے،
سفر /شادى /تقریب
امتحان
یا کچھ اور😯😊
چنچل مزاج لوگوں میں شمار ہے اپنا...😍
اے سڑیل طبیعت لوگوں تم بھاڑ میں جاؤ...😃
Gud NoOn GUY'S 😋
وہ کون سی مچھلی ھے جو انڈے نہیں دے سکتی اور تیر بھی نہیں سکتی ؟؟🤔
جواب جانیئے بریک کے بعد ۔۔۔۔۔😑😑😑
۔
۔
۔تو دوستو جواب ھے😑
۔
۔
تلی ھوئی مچھلی.😎😂😂
بینگ الحبیب بچت اکائونٹ
اگر نہ خرچو😐
۔
ٹپال دانیدار تگڑا جوش
بندہ بے ھوش😱
یو فون
تم ھی تو ھو
بیوقوف!!😐
۔
اگر میں کہوں کہ مجھے
آپ کےساتھ بریانی کھانی ھے تو ...!!🙈😅
2nd Emoji is ur Reaction?
فیس بک والے ایسا آپشن متعارف کروائیں کہ کوئ عشق وشق کی بات کرے تو آٹومیٹکلی اسے 2 👞👠 لتر آن لائن پڑ جائیں 😂
لوگوں کی حقیقتیں سامنے آتی گئی اور میں تنہا ہوتی چلی گئی
میں لوگوں کو جانچنے اور پرکھنے میں آج بھی اتنی ہی ناکام ہوں جتنی پہلے تھی 😊
کوئی ڈگری کوئی تجربہ میری سمجھداری میں اضافہ نہیں کر سکا
میں کبھی لوگوں کے رویوں میں منافقت نہیں پہچان سکی...
میں کل بھی عروج پر تھی اور آج بھی عروج پر ھوں♨✅
بس انداز بدلا ھیں اور کچھ منافق یار بدلے ھیں......✔💯
Ankho k dar pa btha hn koch yar purane or ek tmdil sa ho kr guzry mre vo bite zmane or ek tm
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain