Damadam.pk
P@rii's posts | Damadam

P@rii's posts:

Yes pari is like that ✌️
P  : Yes pari is like that ✌️ - 
P@rii
 

Aow btao Facebook ka rona dohna🙃🙃
Char din ka relationship 😍
.
.
.fir😜🙃
.
.
.
.
.crona crona crona🤣😂🤣😂
6fut dooor nzra tu🤣

P@rii
 

.d1وہ کہتی ہے کہ میں پھول جیسی ہوں😍
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے.c1
Shizuu jani.c1.m1

P@rii
 

رکھ کے اک دوں گی👋
۔
۔
اب جو وفاؤں کی بات کرے گا.g5

P@rii
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔👇🤣کہنے لگا :8000 روپے کلو میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانے والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے 🤣🤣🤣

P@rii
 

می :امی جان نیند نہیں آ رہی 😑😒
امی جان :بک📙 کھول لے نیند کیا موت وی آ جائے گی 😬🙄🤐
😱🙉🙈🙈😏😢😴

P@rii
 

رشتہ دار : بیٹا بڑی ہوکر کیا بنوگی
.
.
میں :زندہ رہوگے تو خود دیکھ لینا
😂😂😂

P@rii
 

اگر کسی کے پاس چاکلیٹ ہے
تو دے دیں کھا کر واپس کر دوں گی.. 😂 😁 🙄 🙈🙈😸

تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا..✔️.a1
یہ دنیا والے چاہے نظر سے گرائیں یا آسمان سے
P  : تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا..✔️.a1 یہ دنیا والے چاہے نظر - 
P@rii
 

ہے کوئی جو جواب دے سکے😌
اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں😐😐

P@rii
 

بہت کیوٹ ہوں نا میں 🙈😍
" چلو شاباش سارے ماشاء اللہ بولو 😁😘

P@rii
 

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو اور اس میں تلخ حقیقت ہو.a1

P@rii
 

یہ جو کہتے ہیں نہ پرواہ کرتے ہیں
😂😂
یقین جانیے بکواس کرتے ہیں

Absolutely💯👈
P  : Absolutely💯👈 - 
میرا ہر روپ زمانے سے جدا لگتا ہے___😍💖
میرا انداز، چرایا بھی نہیں جا سکتا___💯✌👏👌
P  : میرا ہر روپ زمانے سے جدا لگتا ہے___😍💖 میرا انداز، چرایا بھی نہیں جا - 
P@rii
 

مرشد ہماری سخت ناقدری کی گئ ہے🥺
مرشد ہمیں صبح صبح نکمی😎 اولاد کہا گیا هے😣😭

P@rii
 

سنو تمھارے دل❤ میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے🐐🐐😂

گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے  بچپن! .a1
 پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں.
P  : گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن! .a1 پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں - 
P@rii
 

ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپﷺ کے در سے
تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے..
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..!
😍

لـوگ_نقل کـریـں__گـے__"💢🍁"

"__پــر بــرابــری_کـبھـی نـہیـں___😘
P  : لـوگ_نقل کـریـں__گـے__"💢🍁" "__پــر بــرابــری_کـبھـی نـہیـں___😘 -