KeSSssy HOo All FriendZz
- post removed -
• بات صرف احساس کی ہے، کسی کو دو پل میں ہو جاتا ہے اور کسی کو صدیوں بعد بھی نہیں ہوتا.
کبھی کبھی ہماری بہت زیادہ چاہت دوسرے انسان کے لیئے گھٹن بن جاتی ہے ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگتے ہیں ہر وقت اسی کو سوچتے رہتے ہیں اور ہر وقت اسی کو میسر ہوتے ہیں تو ہم اپنی وقعت کھو دیتے ہیں کیونکہ محبت کا مان رکھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتى اس لیئے کسی کو اتنی اہمیت بھی نہ دیں کہ اپنی کوئی اہمیت ہی نہ رہے ہمارا ہر وقت لوگوں کو میسر ہونا ہمیں خاص سے عام کر دیتا ہے🖤✨
AaSHo-22 😢😢😢 Kuch log rait ki tarah hoty hain
Na chahty huwe bhi jaise rait
Hath se phisal jati hai bilkul wese hi
Wo log zindagi se chaly jaty hain..🥀🙂💔
daMaDaM LeaVe All FriendZ
Jab Banda apne Dil main Allah ki muhabbat ko chor Kar dunya ki muhabbat ko rakhta hai toh usay Allah ke pas wapis lany ke liye dunya ki muhabbat ki haqeeqat btadi jati hai our phir Allah pochta hai ke ab bta Tera Mera siwa kon Hai Beshak *Allah*ki*Muhabbat*ko*Zawal*Nhi*.... DD walon ALLAH HAFIZZ
آجکل بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں🎧
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😂😂✌
uTH jaOo YaROn 😂😊
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ساتھ نبھانا۔ 🔥
آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain