Damadam.pk
Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts | Damadam

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts:

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو غار ثور کے آخری سوراخ پہ اپنا پاوں رکھ دیتا ہے اور ساری رات سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اف نہیں کرتا، اس کی اس ایک رات کی نیکیاں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زندگی بھر کی نیکیوں کے برابر ہوتی ہیں۔ مگر ہر شخص ابوبکر نہیں بن سکتا۔ ابوبکر صرف ایک ہی ہوتا ہے، پہلوں میں پہل کرنے والا۔

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے🥀

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

سوچو کیا وقت ہو گا جب جنت کی نہروں کے پاس بیٹھ کر حضرت مُحَمَّد ﷺ کی میٹھی باتیں سنیں گے❤

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

مجھے اب تک یہ معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اِس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رُلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑ ہے میں نے اِس محبت کے میرے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے بس اتنا کہنا ہے کہ اُمید وہاں دیا کریں جہاں پوری بھی کر سکتے ہوں مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کریں کیوں کہ آپ اپنی مجبوریاں تو پہلے سے جانتے ہیں نا🌚

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جب تمہیں دیکھا تھا تو چند لمحوں میں دل بغاوت پر آگیا تھا کہ یہی شخص ...یہی شخص
اور جانتے ہو میں نے تمہیں تم سے مانگنے سے پہلے اللہ سے مانگا تھا
پر شاید میری محبت میں اتنی تڑپ نہ تھی تبھی تم مل کر بھی نہ مل سکے 💔🌚

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

محبت کی آڑ میں کسی بیٹی کی جب عزت اچھالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو دل سے جو آہ نکلے گی خالی جائے گی🥀🥀

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

محبت کی بھیک
ہم ہی پاگل ہوتے۔۔۔خود فریبی میں اتنا آگے بڑھ جاتے کہ کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلا بیٹھتے۔۔۔۔جو ہماری محبت تو کیا نفرت بھی deserve نہیں کرتا۔❤

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ڈر اس انسان کے صبر سے جس پر تو نے ظلم کیا اور اس کا خدا کے سوا کوئی سہارہ نہیں اور اس کی چپ اور صبر تمہاری پوری زندگی کی دھجیاں اڑا دے گا۔۔۔۔۔🔥💯

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــم
*توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللّٰہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﺳﻮﺭﮦ ﺷﻤﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﺑﺎﺭ
ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔
ﺑﯿﺸﮏ ﻭﮦ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﭘﮧ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ
ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ♠♠

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﻭﺭ ﮐﻮ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﻼﯾﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮ ﻭﮨﯽ ﺗﮭﺎ♠

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

کسی کو یہ مت بتا نا کہ وہ آپ کیلئے کتنا اہم ہے ,نہیں تو وہ آپ کو پیروں تلے روند دے گا 🙂

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

مرد ۔ محبت کے حصول پر ڈٹ جائے ۔ تو مرد کہلاتا ہے ۔ مگر عورت ۔ اپنی محبت پر ڈٹ جائے ۔ تو سماج میں ۔ ضدی ۔ اکھڑ ۔ ڈھیٹ ۔ بےحیا ۔ بدچلن ۔ آوارہ ۔ اور فاحشہ ۔ جیسے ناموں سے پکاری جاتی ہے

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ایک وقت تھا جب لوگ آپ کو احساس دلاتے ہے کہ وہ آپ کے ساتھ ہر خوشی غمی میں ساتھ دے گئے۔ کبھی کچھ بھی ہو جائے چھوڑ کر نہیں جائیں گئے۔لیکن یہ باتیں وقتی ہوتی ہے سائیں۔ پتا آپ کو تب چلتا ہے جب وہ آپ کو اپنا مطلب نکلنے کے بعد نظر بھی نہیں آئے گئے۔اور وہ اس بات کا احساس آپ کو دلائے گئے کہ یہ دنیا کے لوگ آپ کو ایک نا ایک دن بیچ راستے میں چھوڑ جایا کرتے ہیں♠

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

بعض دفعہ نام بھول جاتے ہیں لوگ نہیں
اور بعض دفعہ نام یاد رہ جاتے ہیں مگر لوگ بھول جاتے ہیں💔

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسووں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
💞 سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی💞
اے میرے رب تجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں.

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﻭﮦ ﺁﭘﮑﻮ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﮑﺎ ﻣﻔﺎﺩ ﺧﺘﻢ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻧﮑﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ👌💘

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

. ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ*
.ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ
.ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﮨﯿــــﮟ
*!.ﺟﻮ ﮨﺮ ﺟﺬﺑﮧ ... ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ ... ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿــــﮟ😑

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﻭﯾﺮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﻣﮕﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮨﻨﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ. ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺟﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
ﺟﺎﻧﻨﺎ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﺘﺎ❤👌

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﻣﺮﺷﺪ ﺳﻠﮓ ﮐﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ ﭘﺮ ﭘﮕﮭﻞ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ
ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺖ
ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ💘