ﮐﺘﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ﯾﺎﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ..ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺳﺐ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﻨﺎ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ):
محبت کے گناہ گار کو معاف کرنے کا مطلب یہ کب ہوتا ہے کہ انسان وہ ذلت بھول جائے
جو اس کی ذات نے کرچی کرچی ہو کے اٹھائی ہے ۔
اسے معاف کرنا آسان نہیں ہوتا،
جس نے آپ کو زندہ درگور کیا ہو ۔۔۔
سب سہہ کے خاموشی اختیار کر لینا نا بزدلی ہوتا ہے، نا معاف کرنا ہوتا ہے۔۔ خاموشی کا مطلب میرے نزدیک یہ ہوتا ہے کہ میری طرف سے
یہ معاملہ اب اللہ کے سپرد ہے
اور وہ بہترین حساب کرنے والا ہے!!!!
کبھی کبھی ہمارے دل میں کسی کےلئے جو بات ہوتی ہے وہ اُسے بتا دینی چاہئیے تاکہ بات کلئیر ہوجاۓ،
ایسے بات دل میں رکھنے سے غلط فہمیاں ہی بھڑتی ہیں اور کچھ نہیں ہوتا...
دل میں جو بات ہے وہ بول دیں ہوسکتا ہے وہ بھی آپکے بولنے کا ہی انتظار کر رہا ہو..
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺟﺘﻨﮯ ﻣﺮﺿﯽ ﺧﻮﻝ
ﭼﮍﮬﺎﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﭖ ﺑﻠﮑﻞ ﺧﺎﻟﺺ
ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ
ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ❤
ﺍﻟﻠﻪﷻ ﮨﻨﺴﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺟﺎﺅ ـ
ﺭﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺗﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺅ ـ ﭼﯿﺰﯾﮟ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭ ـ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﯿﻦ ﮐﮯ
!ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ ـ
ﺑﮍﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺎﻥ ﻓﻘﯿﺮﯼ
ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ـ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪﷻ ﮐﺎ ﮨﺮ
!ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﮯ ♥
تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟ یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق 👌👏ہو جاتی ہے
ساری زندگی نافرمانی کرو اور مکھی کے پر جتنا آنسو بہا کر توبہ کرو تو بھی اللہ معاف کردیتا ہے♥
محبت تو یہ بھی ھے جو ہمارے نبی مُحَمَّدﷺ ھم سے کرتے ھیں♥♥
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں🔥
جن کے لیے ہم اللہ کو ناراض کرتے ہیں نا وہی ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہمارا اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں 💔🙂
قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نہ تمہارے ساتھ✨🖤
*_جس طرح ایک بچے کو یقین ہوتا ھے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ
پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے♥😇
فرض کریں جو کبھی آپ کے ساتھ تھا اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو پریشان مت ہوں۔ وہ سگہ اسکا بھی نہیں بنے گا۔یہ دربدر پھرنا ہی اُس کی سزا ہے۔💯🌚🙂
محبت کی شدت صرف ﷲ کے لیے ہیں
اس لیے ﷲ اسے دور کر دیتا ہے
جس سے شدت سے محبت ہو جائے♥
ایک مسلمان بھائی کے لئے اس سے بڑھ کر کیا اعزاز ہو گا… جب کوئی پوچھے کہ داڑھی کیوں رکھی
تو آپ کہہ دیں میرے نبی ﷺ کا حکم ہے❤
آپ کا دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا ہی دعا کی قبولیت کی دلیل ہے کہ اللّہ تعالیٰ آپ کو دینا چاہ رہا ہے، تبھی تو آپ کو مانگنے کی توفیق دی ہے❤
یقین کرو جو رب دے گا وہ بہتر نہیں بہترین ہوگا ...♥️🌸
اِنشاءﷲ.....😇
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﮨﻠﮑﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﻮﺟﮫ ﺭﻭﺡ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿــــﮟ ﮐﺴــﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﮐﮫ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ
ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ
ﺫﺍﺕ ﻓﻨﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ🔥
ﭘﮭﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ڈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﮮ ﺯﮨﺮﯾﻠﮯ ﺟﻤﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ😐😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain