Damadam.pk
Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts | Damadam

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts:

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ*
ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨ ﺎ ﻭﻗﺖ
ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﺿﺎﺋﻊ
ﮐﺮﯾﮟ😶

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

وہ جو ہم جیسے گنہگاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے وہی تو اللہ ہے♥♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

اور روزے داروں کیسے مزاج ہیں😁😁😁

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو نماز نہیں پڑھتےوہ سکون کا مطلب بھی نہیں جانتے😶

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

اللہ کا فرمان ھے کہ میں افطار کے وقت روزے دار کے اتنا قریب ھوتا ھوں کہ ایک پردے کا فاصلہ بھی نہیں ھوتا رب اور بندے کہ درمیان سبحان الله♥♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جب لگے کے کوٸی آپ کو بیچ راستے اکیلا چھوڑ گیا ھے تو اس انسان سے گلا کرنے کی بجاۓ اللہ کا شکر ادا کیا کروں کیوں کہ اصل میں اللہ نے آپ کو اپنے قریب آنے کے لیے وسیلہ بنایا ھے اور بیشک اللہ جو چاہتا ھے کرتا ھے🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

دنیا مفاکاتِ عمل ھے کسی کا بھی صبر ضاٸع نہیں جاتا یقین رکھے اللہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آپ کے ساتھ کی گٸی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کے رھے گا اور بے شک وہ بہترین بدلہ لینے والا ھے👌

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

دنیا مفاکاتِ عمل ھے کسی کا بھی صبر ضاٸع نہیں جاتا یقین رکھے اللہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آپ کے ساتھ کی گٸی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کے رھے گا اور بے شک وہ بہترین بدلہ لینے والا ھے👌

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو برا کہے چپ ھو جاٶ
جو ستاۓ صبر کروں
خدا کی قسم ایسے بن جاٶ گۓ کہ پہاڑ سے بھی راستے بننا شروع ھو جاۓ گۓ♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جب کوٸ آپ کو چھوڑ جاتا ھے تو اس اذیت کا اندازہ مرد یا عورت کی ذات سے منسلوک نہیں کیا جا سکتا مرد ھو یا عورت تکلیف کا اندازہ کوٸ لگا ھی نہیں سکتا اور شاید کوٸ لگانا چاھتا بھی نہیں پھر چاھے کوٸ معافی مانگے یا گڑگڑاۓ جو ازیت سھہ لی گٸ ان کی کیسی معافی کیسے اذالے 🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﻭﮨﯽ
ﮐﮭﻠﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺗﻠﮯ ﭼﯿﺦ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺍﻟﻠﮧ
ﺟﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ
ﺩﯾﺎ🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو وقت گزر گیا جو ازیتیں سہ لی گٸ ان کی کیسی معافی کیسا پچھتاوا کیا مداواہ👌

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

غلط فہمی کا درخت ایک بار اگر اُگ جاۓ تو اس کو جڑ سے کاٹنا بہت مشکل ھو جاتا ھے🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

چلے آج آپ لوگ مجھے بتاٸیں کہ اگر کوٸ آپ کو اپنے ماضی کے کسی اور کے ساتھ منسلک ھونے کا بتاتے ھوۓ پھر بھی آپ سے محبت کے دعوے کرے تو کیا آپ یقین کرے گۓ ایسے انسان کا اگر ھاں تو وجہ....?

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جن کی تعریف خدا کرے
انھیں مُحَمَّد ﷺ کہتے ھیں♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ایک آیت نہیں ایک سورت نہیں
مُحَمَّد ﷺ کی شان میں پورا قرآن ھے♥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺷﺌﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﮯ ﮐﮧ ﮐﺲ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺟﮧ ﺍﯾﮕﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺪﺭﯼ ﺳﮯ ڈﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور شاید ایسے لوگ ھی محبت کرنے سے ڈرتے ھیں👌

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ کرﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮟ، ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ بڑﮬﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻟﻮﺙ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ اﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺷﮑﻨﯽ
ﮐﺮﯾﮟ،ﻧﯿﭽﺎ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ اﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﺲ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯿﮟ، ﮐﯿﻮﻧﮑہ ﭘﮩﻠﯽ ﻗﺴﻢ کے لوﮒ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻗﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺒﻖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😍

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

سجدے میں جاناں ڈیٸپریشن میں جانے سے بہتر ھے وہ اللہ بہت رحمان ھے ارے اس کے آگے فریاد کر کے تو دیکھوں تمہاری ساری پریشانیوں کو ختم نہ کر دے تو پھر کہنا🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

آپ نماز اور قرآن کی طرف خود نہیں جاتے آپ کو چن لیا جاتا ھے♥👌