Damadam.pk
Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts | Damadam

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ's posts:

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

Koii Ghar Pe Bula Ke Zaher Hee Khiila Do ___😌😛

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

2 Types Of Girls :
: Kash Mai Lambi Ho Jaou
: Kash Mai Patli Ho Jaou 😂

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے لیکن اپنی نظروں کو نیچے کرسکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے۔۔۔🙂🌸🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

وه " لڑکیـــاں " جو پَردہ کـــرتی ہیــں اور غـــیر مَحرموں سے مُنہ چُھپاتی ہیں وہ جــاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیـــں 😊♥️

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہی ہوتیں اور بیڑا غرق کرنے کے بعد کہتےہیں کے تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی 💔🔥

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

کاش میری بھی کوئ جانو ہوتی🤔
جو مجھے کہتی😍
جان آپ ماسک لگاۓ بغیر باہر نہ جایا کرو😷🚶♂️
باہر بہت کرونا ہے🙈😂

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

Mein Ne Jis Ki Bhi Fikar Ki😪
- Yaar Ussi Ne Hi Mujhy GiRa☹️
- Huwa Samjha✨🙂🍁

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کردیتی ہے میں نے زندگی میں کسی کی پروا نہیں کی اور اب ایک شخص کی پروا کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کی بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں ہم اس شخص کو کھو نہ دیں "💔🌚🙂✌️

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

مجھ سے شہد سے بھی میٹھی محبت کرو یا نیم سے بھی کڑوی نفرت، مجھے سرسری تعلق نہیں چاہیے.
محبت کرو تو آخری سانس تک، اور اگر نفرت کرو تو بھی آخری سانس تک. عارضی تعلقات مجھے احساسات کی توہین لگتے ہیں🙂🥀

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہے کیا...؟؟؟🤔
میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو
روتے، سسکتے، بلکتے، منتیں کرتے اور تڑپتے دیکھا ہے.....🌚💔🖤

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جن لڑکیوں کو چائے بنانی نہیں آتی،
اُنہیں کوئی حق نہیں کہ
وہ شادی کے خواب دیکھیں..😒🙄

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

ہونٹوں پر ہنسی دل میں تھوڑا غم ہے
کیا آپ کا قد بھی پانچ فٹ سے کم ہے؟

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جب چھوٹے تھے تو باتیں بھول جاتے تھے اور سب کہتے تھے یاد رکھنا سیکھو🖤🌸
اب بڑے ہوئے ہیں تو ہر بات یاد رہتی ہے اور سب کہتے ہیں بھولنا سیکھو 🖤🌸

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو
وقت، حالات، ضرورت اور مزاج
کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے❤🙂

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں🤣😋
اسلام علیکم😁🤣

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

حسین🌹
پھر آتی ہیں بہت حسین😋
پھر وہ لڑکیاں جو بلیک سوٹ پہنتی ہیں.....🙈🙈🙈

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

جو مرد تمہارا نام گھر والوں کے
سامنے نہیں لے سکتا....🌚🔥
وہ تمہیں اپنا نام کیا دے گا...؟💔

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

میں ایک ہی زلیخا پہ پابند رہوں گا
مجھے ہر کسی کا یوسف بننا نہیں آتا۔🙂❤

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

محبت ہونی ہو تو پہلی نظر میں ہو سکتی ہے، کمبخت کیسی طوفانی نظر ہوتی ہو گی___؟
اور کبھی برسوں ساتھ رہنے کے باوجود انگڑائی تک نہیں آتی....✌🙂

Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ
 

Kabhi kabhi esa q hotaa hai dill karta hai kisi se baat na karon sub se rishta tor doo 😢😢😢😏😏
Or kahin dor nikal jaon jahaan koi naa hoo or jee bher roo looo wahaaan 😢😢😏😏😊😊