جب میرے رب نے مجھے قبول کر لیا ہے
پھر یہ دنیا کون ہوتی قدم،قدم پر پچھلے راستوں کا تانے دینے والی۔۔۔
تم لوگ اب کبھی مجھے توڑ نہیں سکتے۔۔۔
جس نے اب میرا ہاتھ پکڑا ہے وہ کبھی نہیں چھوڑتا۔💖
صرف اپنی ہی بیٹی نہیں تھکتی کام کرکے...اگر غور کریں تو دوسرے کی بیٹی بھی اتنی ہی تھکتی ہے😌
بات صرف احساس کی ہے❤🙂
ارطغرل اور حلیمہ سے فرصت مل جاۓ
تو ہماری پوسٹس پہ بھی
آجایا کریں😒🙄😁😂😜
تمہیں پتہ میرا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے.؟ میرے ساتھ کوئی دو بول بھی میٹھے بول لے گا تو میں اس کہ ساتھ اٹیچ ہو جاتا ہوں چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی۔ مجھے بس یہی ہوتا کہ چلو کوئی تو میرے ساتھ سنجیدہ ہے مگر چند دن گزرنے کے بعد سب چلے جاتے ہیں اور میں انکو جاتے ہوئے دیکھتا ہوں اور سبق بھی حاصل نہیں کرتا اور اگلی دفعہ پھر اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارتا ہوں💔
دو باتوں پر کبھی یقین نہ کرنا
1۔ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا🤦♂️
2۔ اس بار تو کھلا اگلی بار میں کھلاؤں گا🏃♂️
" - 👑
Mang lo girgira k abhi khuda sy
Jis sy hai umeed-e-waFa
Abhi magfirat sasTi hai
Phr na khna waqt nhi mila ..🌸🖤
Bandy ko okaat me rhna chahiye😍
hawaon me to jahaz bhi hoty hyn🙄 🔥
جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کو منہ پہ ماردیا جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے 🔥
کیا آپکا دل چاہتا ہے، ان لوگوں
کی حالات زندگی معلوم کرنے کا
جو کبھی آپکی زندگی میں اہم تھے
مگر اب بہت دور نکل چکے ہیں؟؟😎🙂
Pata nhi log kesy Crush k pechy itna khwar hojaty hein Mjy to yhn koi zra sa late reply dy to bat meri ego par ajati ha😒😒
میں نے دیکھے ہیں
دل میں زہر رکھتے ہوۓ
شہد اگلتے لوگ___✌🙂
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے❤
کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں😏💕
خوداری ہے! غرور ہے! پر مکاریاں نہیں ہیں____🔥🔥
جن کے اپنے سپنے نہیں ہوتے وہ دوسروں کےسپنے پورے کرنے میں لگے رہتے اسلیے اپنے سپنے خود دیکھو تاکہ جب پورے ہوں کسی کی ضرورت نا ہو خود اپنی انکھوں سے انکو دیکھ سکو❤🙂
تم تو میرا وہ دکھ ہو جیسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے :'💔
-" 🔐🙂
نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا ناپسندیدہ انسان,منہ کالا کرکے چھوڑجانے والے محبوب سے بہتر ہے-! 🙂💔
بات کرتے ہوئے لفظوں میں احتیاط کرتا ہوں
میں لفظوں میں پاکیزگی کا بھی خیال کرتا ہوں❤🙂
-"دنیا تباہی کے موڑ پہ کھڑی ہے اور مجھے دیکھ
ابھی بھی تیری پڑی ہے✌🙂
موبائل میں پڑے پرانے میسجز بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتے۔۔۔بندے کا جب دل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتاہے۔۔۔💔
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تُو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain