kabhi kabhi lagta hai ke meri tamaam pareshaniyon ki waja woh message hai jo main 10 logo ko send nahi karta...😂😛
🌺🌻
Aunty:beta kia logy chai ya cold drink,
Me:jab tak chai ban rahy tab tak ap cold drink he le aye.
Aunty:bary Tezz ho
😂😂😂
"or sunao" ky baad "tum sunao" mat bola karo feeling hurt hoti hai yar.
Agr aik do second me reply ne kr sktay na to bad me be Mt Kiya kro lanti😂😂
Pakistani honay k Natay Humara Farz hn
Rush wali jaga pay ja k puchain ,
Ithay ki hoya ae...😂😂
Log bhag kr shadi kr lety hain
Aur yahan bed sy uth kar charger leny me maut aa jati hai.😂😂
other countries: mehndi ka rang acha hai kisi brand ki lagtii hai🔥
_In our country: mehndi ka rang gehra charha hai Ap itna piyaar karte ho mujhse❤️😁😂
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل بھی کرتے ہیں💯🔥
موت سے ڈر نہیں لگتا بلکل بھی
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے😌
اللّه تعالیٰ ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دیں۔ آمین❤
کبھی یوں ہوتا ہے کہ چوٹ لگتی ہے تو جسم کے ساتھ روح بھی چیخ اٹھتی ہے روح کی کراہیں روح ہی سنتی ہے بار بار چوٹیں لگتی جاتی ہیں سانسیں مدھم ہوتی جاتی ہیں روح و تن کرچی کرچی ہوتا جاتا ہے ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آہیں چیخیں کراہیں کرلاہٹیں دم توڑ دیتی ہیں کرچیاں مٹی ہوجاتی ہیں تن من سب مٹی..✌🙂
" - 🍂
''کوئی بھی اچھا موسم تمھارے بغیر اچھا نہیں لگتا اور آج کی بارش بھی تمھارے بغیر بے موسمی لگ رہی ہے...! 💔😪
- Tere Khayal Main Jub Be Khayal Hotey Hain - <"3))
- Zara Sii Dair Sahii ❤️ La Zawal Hotey Hain <" 3)) 👌
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا اے بنت حوا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بنا چادر کے آپ کی تصویر مانگتا ہے💯🥀
کوئی تو مانگ رہا ہے مجھے دعاءوں میں
ورنا ایسے تھوڑی نا سنگل ہوں میں ابھی تک😂😂😂😂😂😂😅
Suno'oO Usay Kehna Mar Gaya Wo .💔😢
..
Jo Roz Tum Pe Marta tha 💔😢
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے..🔥 💔
💯✨
ہر دفعہ تمہاری باتوں ميں آجاٶں😒
اب یہ تو کسی کتاب ميں نہيں لکھا🙄😜
لیپ ٹاپ کو "لیپی" اور نوٹیفکیشن کو "نوٹی" بولنے والوں کا الگ سے حساب ہوگا😐🙄😁🤣
تین چیزیں دنیا میں ایک بار ملتی ہیں
والدین
حسن
جوانی
دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں..❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain