دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے
جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں
بلکہ اسکا پورا خاندان اٹھاتا ہے💔
میں نے کبھی ایسا شخص نہیں دیکھا جس نے کسی کو رُلایا ہو اور خود رویا نہ ہو ۔۔۔ کبھی سکون سے جی پایا ہو۔
جو رُلاے گا وہ روئے گا۔ جو خوشیاں بانٹنے گا وہ خوشیاں پائے گا.. سکون پائے گا.۔۔ اور جو دھوکہ دے گا وہ (جرمانے سمیت) دھوکہ ہی وآپس پائے گا..
زندگی مکافات عمل ہے ۔۔ سوچ سمجھ کر بانٹیں۔۔ اللہ تعالی کے حُکم سے واپسی ہو گی۔❤🙂
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
میں سنگل تھا
پھر میرے دوست نے اپنی گرل فرینڈ سے ملوایا
اب وہ سنگل ہے 😜😜😁😁🙈🙈
Bohut ajeeb kaam kiye hain zindgi main lekin kbhi parhai ka time table nahi banaya....😂😂
اگر معزز انسان بننا چاہتے ہوتو اپنی گفتگو کو سنجیدہ بنالو اور ایسے الفاظ استعمال کرو جو تمہاری بات کو بااثر بنائیں کیونکہ
دھیما لہجہ سنجیدہ گفتگو اچھے الفاظ کا چناؤ اور کم بولنا آپ کی عزت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ۔۔!🖤✨🥀
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے بلکہ عادت ڈالنی چاہئے کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے_🥀🖤✨
سنو لڑکیو زندگی ایسے جیو ،
،سب کو پتا لگے کہ تمھارے بابا نے ایک شیرنی کو پالا ہے.....✌🙂
"_😃😐عزت نیلام ہو جاتی ہے
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔😂_"
کہ اسکی گلی سے گزرے گی میری میت😁🔥
فرشتوں نے یہ لالچ دے کر جان لے لی میری🙃💔
کچھ لوگ ہنسنا بھول جاتے ہیں کیونکہ ہنسنے کے لئے دل کا خوش ہونا ضروری ہے، اور جب دل خوش نہ ہو تو
ہنسنے کے لئے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔🌚✨🥀
یار دوست بیٹھے تھے، شیشے کی محفل تھی، کوئی سگریٹ جلا کر بیٹھا تھا تو کوئی تاش کے پتے اچھال رہا تھا، اور میں اک سائیڈ پہ بیٹھا دیوار سے ٹیک لگائے دھوئیں کے غول اٹھتے دیکھ رہا تھا اور اس سوچ میں گم تھا، کہ ہمارے اس تعلق کو مات ہی ہونی تھی، اس بےنام تعلق کو.... 🙂💔
روٹھنا اور منانا زندگی کا ایک اہم حصہ ہے،
بس خیال رکھیئے کہ بات ناراضگی تک ہی رہے،
دل میں عزت، پیار اور احساسات ہوں..❤
'- اسے نہیں پتا آنکھیں انتظار میں پتھر ہو جائیں تو ان میں جذبوں کی آنچ احساس پیدا کرنے سے قاصر ہو جاتی ہے، وہ آنکھیں روتے روتے خوش پتوں کی طرح ہوجاتی ہیں !!
اسے کہو مجھے انتظار مت سونپے •''🥀🖤
جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے🥀✨🖤
قسم لے لو۔۔۔!!! مجھے اس کے وقت کے علاوہ اور کسی چیز کی چاہ نہیں تھی۔ اور اس نے مجھے وہ بھی بھیک کی طرح دیا۔✌️🙂
aB tW eiD b guZar gai h🙆🙆🙆🙆💃 aB kyA krEN YaR.......));😒😒🙁🙁🙁😭
کتابی باتیں اکثر کتابوں تک ہی ھوتی ھیں
ذیادہ سیریس لینا اداسی کا سبب بن سکتی ھیں❤🙂
الموسٹ تین مہینے ہو گئے ہیں لاک ڈاؤن کو اور عید بھی گزر گئی ہے لیکن میری نیند ابھی تک پوری نہیں ہوئی۔ 😴🥱
باز آجاؤں تم شرارتوں سے 💕
میرے ہاتھوں میں چائے کا کپ ہے☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain