𝐅𝐞𝐞𝐥𝐢𝐧𝐠😞😒𝑲𝒉𝒂𝒇𝒂☻︎𝑲𝒉𝒂𝒇𝒂㋛︎㋛︎
کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے..؟😒😂
꧁༼༐ℙ𝕒𝔾𝕒𝕃༐࿙ᳱ𓅓༽꧂
اتنا حسین نہ ہوا کر اے موسم😋😋😋
ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں ہوتی🙈😂😂
꧁༼༐ℙ𝓪𝔾𝓪𝕃༐࿙ᳱ𓅓
محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
_تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ *
* صبح بخیر زندگی *
انسان کتنا بھی گناہ گار کیوں نہ ہو،
رب العالمین 💕اس کی لئے
*دعا کا وسیلہ،
*توبہ کا وسیلہ
*اور رزق کا دروازہ
کبھی بند نہیں کرتا.
*اللّٰــــہ تعـالی ہم سب کو نیک ہدایت عطا کرے اور راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے.
*آمین یارب العالمـــین *
❣کـچـھ چـیـزیـں ایـک سـاتـھــ ہـی اچـھـی لـگـتـی ہـیــں❣
❣ جـیـسـے کــہ آپــــ اور مــیـــں❣🥰😍😇😉
صبح سے ایک بھی ہچکی نہیں آئی🙄
کہیں آپ لوگ بھولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے 😒😜🤣
mera dunia main hone ka maqsad sirf Logon ka dimgh khrb krna hy.😏😉😇😊
سنو شہزادیوں🙈
لوڈ خود کرواتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو😜😂😂😛
میری پوسٹ اگنور نہ کیا کریں 😕
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا ہوا ہے 😏😉
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔💔💔😔
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا😘❤👌
😶😶
میں کسی اور کا نہیں ہو فلہال
کیا آپ کا ہو جاؤ؟؟🙈🙊🙉😂😂😂😂😂😂
آپکے پاس کونسی کمپنی کا شیطان ہے 😁😁🤣🤣
😂
می.. galaxy😋😋J7.Pro😉😉
آنسوں نکل پڑے خواب میں تجھے دور جاتے دیکھ کر_👀💦
آنکھیں کھولی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوئے بھی رولا د یتی ھے😢😰🥵
میں ایسی کون سی پوسٹ کروں کہ😥🙊😞
میرے inbox وچ کڑیاں ٹھاہ ٹھاہ وجن😜🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain