Damadam.pk
PaGaL-S's posts | Damadam

PaGaL-S's posts:

PaGaL-S
 

ہم سے تعلق رکھو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ حکیم ھیں جو لفظوں سے علاج کرتے ھیں
꧁༼ℙ𝕒𝔾𝕒𝕃࿙ᳱ𓅓😂🙈

PaGaL-S
 

آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی میں نے accept کر لی😍😍😍
کچھ دیر بعد وہ مجھے block کر گئی😒😒
پوچھو کیوں😞
چلو میں ہی بتا دیتا ہوں😐
۔
کہتی ہیں کیا حال ہے😍😍😍
میں نے کہا جی بس آپ کا ہی خیال ہے😜😜😜
پھر بولی آپ کا Whatsapp ہے☺☺☺
میں نے بولا نہیں😞😞😞
تو بولی بناؤ ناں😌😌😌
میں نے کہا اچھا ابھی کوٸی گھر پر نہیں ہے آتے ہیں تو کسی سے ریسپی پوچھ کے بناؤں گا 😌😌😌
بولی کیوں آپ کا playstore نہیں ہے😱😱😱
میں بولا نہیں جی ہمارے محلے میں بس ایک ہی کریانہ سٹور ہے😉😉😉
اس کے بعد سے بہن کی Id show نہیں ہو رہی😒😒😒 😂 😂
ہاۓ اتنا سب بتا دیا میی نے۔ پھر بھی بےواجا block کردیا آپ بتایے میری کوئی گلتی تھی کیا 😪😪😪

PaGaL-S
 

❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢اُسے کہنا مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷
❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢

PaGaL-S
 

❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ☝
لوگوں کا کیا ھے؟
چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💔
💔💔💔💔💔👈
❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢

PaGaL-S
 

❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢
بے ميني نه يم محبت باندې خپل سر ورکوم
له کبره ډک خلګ زما په زړه کې ځای نه لري
❢◥ ▬▬▬▬▬▬ ◆ ▬▬▬▬▬▬ ◤❢
🥰💞👉😎

PaGaL-S
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

موسم جو زرا سا سرد ہوا

پھر وہی پرانا 💘  درد ہوا 
🔥꧁ℙ𝕒𝔾𝕒𝕃࿙ᳱ༻❤
P  : موسم جو زرا سا سرد ہوا پھر وہی پرانا 💘 درد ہوا 🔥꧁ℙ𝕒𝔾𝕒𝕃࿙ᳱ༻❤ - 
PaGaL-S
 

کچھ اچھا بُرا نہیں ہوتا
صرف عمل کا ردِ عمل ہوتا ہے

PaGaL-S
 

مجھے اداس شاعری نہیں مل رہی
کیا اپ سب یقین کر لے گے کہ میں
اداس ہوں😂😂
😒😒😒😒😒

PaGaL-S
 

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم "
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں😊

PaGaL-S
 

اسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے کوئی شوق نہیں۔💕۔
جو میرے دل کے پینجرے میں آ کر بھی اڑنے کا شوق ركھتا ہو ۔۔۔۔

PaGaL-S
 

میں آخری بار پوچھ رہا ہوں کشتی وہاں😾 کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا😂🤣🤪

PaGaL-S
 

𝔾𝕠𝕠𝕕࿙࿚𝕄𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘෴꧂

PaGaL-S
 

سنئے۔۔۔ کتنے کلو کے ھو ؟
😉.n1🤭

PaGaL-S
 

بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄

PaGaL-S
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

PaGaL-S
 

جانے والے کو مت روکیں
انہیں راستہ دیں
ہو سکے تو دھکا بھی دیں
اور لات بھی مار دیں👀😂😕😶

PaGaL-S
 

نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ،
پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں❤

PaGaL-S
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

PaGaL-S
 

جتنا تو مغرور ھے بیٹا👿👿👿
اس سے کھی زیادا مشھور ھے ھم 😌😎😎